
03/01/2024
تونسہ شریف افسوسناک خبر
کھتران بس تونسہ وہوا ٹائم بستی احمدانی کے قریب ویگن سے ٹکرا گئی ایک شخص جاں بحق اور زخمیوں کی تعداد زیادہ ہے اللّٰہ تعالٰی زخمیوں کو جلد صحت یابی عطا فرمائے آمین اور جو اس حادثے میں جانبحق ہوا اللّٰہ تعالٰی اس کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے گھر والوں صبروجمیل عطا فرمائے آمین