EDUQA PK

EDUQA PK to describe educational affairs and educational problems A hope for those students who are weak in English and mathematics

27/04/2026

حکومت پنجاب نے صوبہ بھر کے ڈپٹی کمشنرز کی ماہانہ کارکردگی کی رینکنگ جاری کر دی
ضلع لودھراں مسلسل ٹاپ فائیو میں شامل

پہلے نمبر پرسرگودھا، دوسرے نمبر پر مظفر گڑھ، تیسرے نمبر پر جھنگ کے ڈپٹی کمشنر رہے

چوتھے نمبر پر لودھراں، پانچویں نمبر پراوکاڑہ، چھٹے نمبر پر پاکپتن، ساتویں نمبر پر بہاولپور کے ڈپٹی کمشنر

آٹھویں نمبر پر رحیم یار خان، نویں نمبر پر فیصل آباد دسویں نمبر پر نارووال اور گیارہویں نمبر پر شیخوپورہ

بارہویں نمبر پر بہاولنگر، تیرہویں نمبر پر میانوالی، چودہویں نمبر پر گجرانوالہ اور پندرہویں نمبر پر ڈیرہ غازی خان

سولہویں نمبر پر بھکر، سترہویں نمبر پر لیہ، اٹھارہویں نمبر پر خوشاب، انیسویں نمبر پر چنیوٹ کے ڈپٹی کمشنر کا نمبر

بیسویں نمبر پر راجنپور، اکیسویں نمبر پر خانیوال، بائیسویں نمبر پر ننکانہ صاحب تیئسویں نمبر پر راولپنڈی کے ڈپٹی کمشنر

چوبیسویں نمبر پر اٹک، پچیسواں نمبر سیالکوٹ، چھبیسواں نمبر ساہیوال، ستائیسواں نمبر منڈی بہاؤالدین

اٹھائیسواں نمبر وزیرآباد، انتیسواں نمبر حافظ آباد، تیسواں نمبر ملتان، اکتیسواں قصور، بتیسواں کوٹ ادو

تینتیسواں نمبر گجرات، چونتیسواں مری، پینتیسواں لاہور، چھتیسواں وہاڑی، سینتیسواں جہلم کا نمبر

اٹھتیسواں چکوال، انتالیسواں تونسہ، چالیسواں ٹوبہ ٹیک سنگھ، اکتالیسواں تلہ گنگ کے ڈپٹی کمشنر کا نمبر.
District Taunsa is in indicator lists of Punjab District efficiency and monitoring.

جابز گورنمنٹ آف پنجاب  ہیلتھ اینڈ پاپولیشن ڈیپارٹمنٹاپلائی کرنے کیلئے آخری تاریخ20-05-2026پلیز شیئر ،فالو اینڈ لائیک
27/04/2026

جابز گورنمنٹ آف پنجاب ہیلتھ اینڈ پاپولیشن ڈیپارٹمنٹ
اپلائی کرنے کیلئے آخری تاریخ20-05-2026
پلیز شیئر ،فالو اینڈ لائیک

Vacant position in higher education Commission جابز کیلئے اپلائی کر یںپیج کو لائک،شیئراور فالو کریں پلیز۔
26/04/2026

Vacant position in higher education Commission
جابز کیلئے اپلائی کر یں
پیج کو لائک،شیئراور فالو کریں پلیز۔

25/04/2026

An amazing May coming soon...
Red figures indicate holidays....
مئی کا آن پہنچا ہے مہینہ
لے کے چھٹیوں کا گنجینہ
پلیز شیئر اینڈ فالو

آپ کا پرسنل نمبر پے سلپ والا ہی اب جی پی نمبر ہوگا
23/04/2026

آپ کا پرسنل نمبر پے سلپ والا ہی اب جی پی نمبر ہوگا

23/04/2026

ایجوکیشن ریاست کی ذمہ داری اور ہمارا رویہ۔
کوئی ایسامیکنزم جو ایجوکیشن دینے کی بجائے ریاست کو اس بات پر اکسائے ۔کہ ایجوکیشن بھی اک تجارت ہے ۔اس میں بھی نفع اور نقصان دیکھنا ہے۔۔وہ ریاست چلانے والوں کا دوست نہیں بلکہ دشمن ہے۔ایجوکیشن میں حکومتی نفع اور نقصان کو نہیں دیکھا جاتا۔۔اگر نفع اور نقصان پہ فیصلے کر نے ہو تے۔۔تو سابقہ وزیر اعلیٰ پنجاب محترم شہباز شریف کبھی بھی سکولز میں 90ہزار ایجوکیٹر بھارتی نہ کر تے۔
یہ ایجوکیشن کی بہتری کی جانب اک سنگ میل ثابت ہوا۔۔

23/04/2026

ایجوکیشن کی تباہی کا ذمہ دار ٹیچرز یا حکومتی پالیسیاں ۔

23/04/2026

اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر آفیسر یا ڈاکیے۔,

23/04/2026

گڈ نیوز
سکولز میں انڈر کنسٹرکشن کمروں کی دوسری قسط سی ای اوز کو جاری ۔
وزیر تعلیم رانا سکندر حیات

Address

New College Road Taunsa Shareef
Taunsa
098098

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when EDUQA PK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to EDUQA PK:

Share