26/08/2025
تونسہ میں حالیہ مون سون بارشوں اور سیلابی ریلوں نے بڑے پیمانے پر نقصانات پہنچائے ہیں۔ دو قیمتی جانیں ضائع ہوئیں، سو سے زائد مکانات تباہ ہوئے۔ نوے ہزار ایکڑ پر کاشت فصلیں مکمل طور پر برباد ہوئیں جبکہ تیس ہزار ایکڑ رقبہ دریائی کٹاؤ کی زد میں آ گیا
محمد عمران گاڈی نمائندہ نیو نیوز تونسہ
0333-3126461