30/09/2025
تونسہ۔.........تھانہ ساکر بی ایم پی سوار حفیظ اللہ سے ڈکیتی کی واردات ، فائرنگ سے حفیظ اللہ قیصرانی اور راہگیر کلیم اللہ زخمی ہو گئے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی بارڈر ملٹری پولیس تھانہ ساکر، ڈی ایس پی تونسہ رائے شاہد ، ایس ایچ او تھانہ سٹی تونسہ حمید اللہ کھلنگ ، ڈولفن فورس کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے تونسہ پولیس اور بی ایم پی نے ڈکیتوں کا تعاقب کرتے ہوئے ایک ڈکیت کو جہنم واصل کر دیا باقی دو ڈکیت فرار ہو گئے جانبحق ہونے والے ڈکیت کی شناخت نور محمد ملغانی عرف نورا کے نام سے ہوئی ہے۔۔۔۔۔......