
11/01/2025
یونین کونسل ٹھیکر ( ٹھیکر پھگلو، گٹہ ریخ، سکنڈی نمبر2، ڈب گھوڑے ویل ،ٹل ماڑ سر ، سوڑہ، سراٹی، ،ہنگلون کچھ،ماڑی غربی،ڈب تکھوال ،ٹاٹو ماڑ،خاند بن، سوری مانکی گواثانی سر بل ) گردونواح کے علاقے اپنے لوگوں کا Punjab Socio Economic Registry
میں اندراج ضرور کروائیں۔
نمائندہ سرفراز بزدار
0324-5221851