Molana Sohail Tayyab

Molana Sohail Tayyab ہر دی خیر ہر دا بھلا

05/07/2025

مولانا طارق جمیل صاحب کا مولانا عطاء اللہ بندیالوی کی تقریر پر مؤقف۔۔۔
چند جملوں کو چھوڑ کر مولانا نے معتدل بات کی ہے۔

04/07/2025

حُسَیْنٌ مِنِّي وَأَنَا مِنْ حُسَیْنٍ، أَحَبَّ اللهُ مَنْ أَحَبَّ حُسَیْنًا۔
(ترمذی: 3775)

ترجمہ:
"حسین مجھ سے ہے اور میں حسین سے ہوں، اللہ تعالیٰ اس شخص سے محبت کرتا ہے جو حسین سے محبت کرتا ہے۔"

04/07/2025

"ماہ محرم کی فضیلت اور مروجہ بدعات کی نشاندھی"
عنوان خطبہ جمعۃ المبارک
لائیو

28/06/2025

مجھے رہزنوں سے گلہ نہیں تیری رہبری کا سوال ہے

28/06/2025

لم یاتی نظیرک فی نظرِ مثلِ تو نہ شُد پیدا جانا

یہ 1993 کی ایک محفلِ میلاد کی ویڈیو ہے...جب نعت خوانی ایک پیشہ نہیں بلکہ روحانی کیفیت کا نام ہوتا تھا

ہمارے سرائیکی وسیب لیہ کے نعت خواں محمود الحسن المصطفائی صاحب

25/06/2025

خیبر پختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباداللہ خان نے بجٹ بل پر بات کرتے ہوئے سارا چٹھہ کٹھہ کھول دیا۔
صوبے پر کتنا قرضہ چڑھایا گیا؟
کتنے کے بسکٹ کھائے گئے؟
عوام کے ساتھ حکومت کا رویہ کیسا ہے؟

نیوٹن کے وہ قوانین جو وہ کسی وجہ سے لکھنا بھول گیا تھا۔۔😂😂1۔🔵منتظر قطاروں کا قانون:اگر کسی جگہ ایک سے زیادہ منتظر قطاریں...
21/06/2025

نیوٹن کے وہ قوانین جو وہ کسی وجہ سے لکھنا بھول گیا تھا۔۔😂😂

1۔🔵منتظر قطاروں کا قانون:
اگر کسی جگہ ایک سے زیادہ منتظر قطاریں ہونے کی صورت میں آپ ایک قطار چھوڑ کر دوسری میں جا کر کھڑے ہوں تو پہلے والی قطار تیزی سے چلنا شروع ہو جاتی ہے۔😕😞
2۔🔵مکینکی قانون:
کوئی مشین مرمت کرتے ہوئے جب آپ کے ہاتھ تیل یا گریس سے بھر جائیں، تو آپ کی ناک پر فوراً کھجلی ہونا شروع ہو جاتی ہے۔😉😃😂
3۔🔵ٹیلیفون کا قانون:
جب کبھی بھی رانگ نمبر ڈائل ہو جائے تو کبھی بھی مصروف نہیں ملتا ! آزمائش شرط ہے۔😂😂
4۔🔵ورکشاپ کا قانون:
اگر آپ نے ایک سے زیادہ چیزیں ہاتھ میں اٹھا رکھی ہیں تو ہمیشہ قیمتی اور نازک چیز زمین پر پہلے گرے گی۔😈😈
5۔🔵دفتری قانون:
اگر آپ دفتر دیر سے پہنچنے پر اپنے باس کو "ٹائر پنکچر" ہو جانے کا بہانہ بنا کر مطمئن کر دیں تو اگلے دو تین دن کے اندر لازمی ٹائر پنکچر ہو جاتا ہے۔.😆😆😆
6۔🔵خفیہ ملاقاتی قانون:
جب آپ کسی سے خفیہ ملاقات میں ہوں تو کہیں نہ کہیں، کوئی نہ کوئی جاننے والا ضرور آپ کو دیکھ لیتا ہے۔😂😂😂

7۔🔵دودھ ابالنے کا قانون:
دودھ ابالتے وقت آپ چاہے جتنی دیر مرضی کھڑے رہیں دودھ نہیں ابلے گا جیسے ہی ایک آدھ منٹ کے لیئے ادھر ادھر ہوئے دودھ ابل کر باہر آ جائے گا اور چولہے کا ستیاناس ہوجائے گا۔😂😂😂

کیا ادھار لے کر قربانی کرنا درست ہے؟
01/06/2025

کیا ادھار لے کر قربانی کرنا درست ہے؟

Watch, follow, and discover more trending content.

01/06/2025

اینکر کو تو آپ جانتے ہی ہوں گے۔۔۔

مجھ جیسے آنلائن سیلر کےلیے فالونگ ہی سب کچھ ہوتی ہے- بازار میں رش لگے گا تو کچھ بکے گا-اور فالونگ پاپولر کانٹنٹ لکھنے سے...
30/05/2025

مجھ جیسے آنلائن سیلر کےلیے فالونگ ہی سب کچھ ہوتی ہے- بازار میں رش لگے گا تو کچھ بکے گا-

اور فالونگ پاپولر کانٹنٹ لکھنے سے ہی آتی ہے-

یہی وجہ تھی کہ میں فوج کے حق میں اور پی ٹی آئی کے خلاف لکھنے سے ہچکچاتا تھا- ایسا کرنا ہی پڑتا تو پوسٹ لگانے سے پہلے احتیاطاً اپنی فالونگ گن لیتا تھا تا کہ معلوم ہو سکے کتنا نقصان ہوا-

ہر بار نقصان ہوتا تھا- دو اڑھائی سو بندہ ایک ہی دن میں فالونگ سے نکل جائے، یہ نقصان نہیں تو کیا ہے؟ وہ بھی یوتھ جو ہمیشہ اچھی کلائنٹس ثابت ہوتی ہے-

مگر 10 مئی نے وقت کا پہیہ الٹا چلا دیا ہے- اب فوج کے حق میں لکھو تو فالونگ بڑھتی ہے اور پی ٹی کے حق میں لکھی پوسٹوں کو گدھا بھی نہیں سونگھتا- یوتھیوں کی والز پہ جا کر دیکھو- دس دس فٹ طویل تحاریر بے یارومددگار پڑی ہیں-

یوں لگتا ہے جیسے سحر ٹوٹا ہو-

جی ہاں وہی سحر جس کےلیے ماش کی دال کالی کی گئی- مزارات پہ سجدہ کیے گئے- جنازوں میں جانا ترک کیا گیا- عدّت میں نکاح کیا گیا-

جادو حقیقت ہے مگر حق نہیں- رسیاں سانپ نظر آ سکتی ہیں لیکن بن نہیں سکتیں- وقت آنے پہ حق کی لاٹھی انہیں نگل جاتی ہے- وقت بدلتا ہے تو بڑے بڑے فرعون غرق ہو جاتے ہیں اور حق غالب آ کر ہی رہتا ہے- ایک دن جھوٹ کو دھول چاٹنا ہی پڑتی ہے-
الحمدللّه یہ وقت ہم نے دیکھا اور ہم اس کے گواہ ہیں-
پاکستان زندہ باد
پاک فوج پائندہ باد
م ن ق و ل

29/05/2025

اندر والی خبریں آہستہ آہستہ منظر پر آنا شروع ہو گئی ہیں۔ دھول چھٹنے والی ہے۔

Address

Po Box Sub Tehsil Vehoa Basti Jalowali Tehsil Taunsa Sharif Distract Dera Ghazi Khan
Taunsa
32100

Telephone

+923451396456

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Molana Sohail Tayyab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share