#شعور
انسان میں جب شعور آ جاتا ہے تو انسان خود بخود دور اندیش بن جاتا ہے۔ اس بار لوگ باشعور ہو چکے ہیں۔
20/01/2024
PTI Virtual Jalsa
19/01/2024
#شعور
اس بار سیاسی نمائندوں کو عوامی ردعمل کا سامنا۔ خواجہ شیراز کے بعد میر بادشاہ قیصرانی کو بھی نوجوانوں کی طرف سے چبھتے ہوئے سوالوں سے استقبال۔
نوجوانوں میں شعور کا جو جن بوتل سے باہر نکلا ہے اس نے سیاسی نمائندوں کے لئے الیکشن مشکل بنا دیا ہے۔
18/01/2024
طاہر قیصرانی کا نام فائنل پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار ہوں گے۔
12/01/2024
پی ٹی آئی نے خواجہ شیراز کو دوبارہ ٹکٹ دے دیا۔
03/01/2024
#شعور
پاکستان میں سوچ بدل چکی نوجوانوں میں شعور بیدار ہو چکا۔ یہ شعور شہر ہو یا گاؤں ہر جگہ دیکھائی دے رہا ہے۔
خواجہ صاحب کو صاف صاف سنا دیا۔ ہم اپنے مسائل کے حل کے لئے ووٹ دیتے ہیں ۔بجائے ذاتی لڑائی جھگڑوں کے ہمارے مسائل کا حل کیا کرے۔ ایوانوں میں بجائے کنارہ کشی کے ہمارے لئے آواز اٹھایا کریں۔
26/12/2023
ہر بار کی طرح اس بار کوئی چورن نہیں۔ اس بار نوجوان اپنے حقوق سے ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ نوجوانوں کا مطالبہ ۔
لگتا ہے اس بار ووٹ بگڑ پوشوں کی بجائے امیدواروں کا سامنا نوجوانوں سے ہو گا۔ اور نوجوان اپنے حقوق جانتے ہیں۔
17/12/2023
03/09/2023
پچھلے ایک سال میں ملک ایسے نہیں تباہی کے دہانے پر پہنچا۔ دونوں ہاتھوں سے لوٹا کیا ہے۔
Be the first to know and let us send you an email when 𝐓𝐚𝐮𝐧𝐬𝐚 𝐕𝐢𝐞𝐰𝐬 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.