Psyco Wasu

Psyco Wasu Here you can find two lines best poetry 🌚🌝

ایسا نہیں ہے کہ بن تیرے ٹھہری رہی حیات
لیکن کٹی ہے ، دل کو میرے کاٹتے ہوئے.✨

19/03/2025

تو اپنی شیشہ گری کا ہنر نہ کر ضائع
میں آئینہ ہوں‌ مجھے ٹوٹنے کی عادت ہے۔
❤️

مجھ میں خوبی یہ ہے !کے لوگ مجھ سے بات کرنا چاہتے ہیں !اور مجھ میں خامی یہ ہے کے مجھے بات کرنا نہیں آتی !❤🙂    💝
09/02/2025

مجھ میں خوبی یہ ہے !
کے لوگ مجھ سے بات کرنا چاہتے ہیں !
اور مجھ میں خامی یہ ہے کے مجھے بات کرنا نہیں آتی !❤🙂

💝

پہلے دوپل کی جدائی سے بھی جاں جاتی تھی کب کے بچھڑے ہیں مگر دیکھ ہوا کچھ بھی نہیں اتنا برسے تری تصویر بناتے ہوئے نین بہہ ...
01/02/2025

پہلے دوپل کی جدائی سے بھی جاں جاتی تھی
کب کے بچھڑے ہیں مگر دیکھ ہوا کچھ بھی نہیں

اتنا برسے تری تصویر بناتے ہوئے نین
بہہ گئے رنگ سبھی اور بنا کچھ بھی نہیں

احمد خلیل 🤝💝

متاعِ حیات — 💜تمہارے نہ ہونے سے یہ سارے مسائل ہیں تم اگر آ جاؤ تو۔۔حالتیں سنواری جا سکتی ہیںوحشتیں اتاری جا سکتی ہیںوہ ج...
31/01/2025

متاعِ حیات — 💜

تمہارے نہ ہونے سے
یہ سارے مسائل ہیں

تم اگر آ جاؤ تو۔۔

حالتیں سنواری جا سکتی ہیں
وحشتیں اتاری جا سکتی ہیں

وہ جواں رُتوں کی شامیں،کہاں کھو گئی ہیں؟ محسن !
میں تو بجھ کے رہ گیا ہوں، وہ بچھڑ گیا ہے جب سے !!!

31/01/2025

کسی کا عشق، کسی کا خیال تھے ھم بھی
گئے دنوں میں بہت با کمال تھے ھم بھی
ھماری کھوج میں رھتی تھیں تِتلیاں اکثر
کہ اپنے شہر کا حسن و جمال تھے ھم بھی

31/01/2025

اور کچھ چیزیں ختم ہوجائیں تو انہیں نئے سرے سے شروع کرنے کی دوبارہ ضد نہیں کرنی چاہیے۔چاہے تعلقات ہی کیوں نہ ہوں۔
راستے بدل جائیں تو نعم البدل راستے ڈھونڈ لینےچاہیے،اور نہ ملیں تو تنہارہنا چاہیے____ دل بدل جائیں تو انہیں دلیلوں، یادوں چاہتوں کے واسطے دے کر واپس نہیں موڑنا چاہیے، دل گھڑی کی سوئیاں نہیں کہ ٹائم سیٹ کرنے کیلیے ہم آگے پیچھے لے جائیں۔
جب دل بدل جائیں تو دنیا کی کوئی طاقت اس کی سوئیوں کو صحیح وقت صحیح انسان کے ساتھ سیٹ نہیں کر سکتی،۔دل بدلنے میں اور دلوں سے اترنے میں وقت نہیں لگتا۔۔۔!!!

25/01/2025

حسن کو چاند جوانی کو کنول کہتے ہیں
ان کی صورت نظر آئے تو غزل کہتے ہیں

اف وہ مرمر سے تراشا ہوا شفاف بدن
دیکھنے والے اسے تاج محل کہتے ہیں

وہ ترے حسن کی قیمت سے نہیں ہیں واقف
پنکھڑی کو جو ترے لب کا بدل کہتے ہیں

پڑ گئی پاؤں میں تقدیر کی زنجیر تو کیا
ہم تو اس کو بھی تری زلف کا بل کہتے ہیں

قتیل شفائی

ہم اٹھتے ہوئے سورج سے ملاتے ہیں نگاہیں..!!!"ہم گزری ہوئی رات کا ماتم نہیں کرتے..🖤      💜
22/01/2025

ہم اٹھتے ہوئے سورج سے ملاتے ہیں نگاہیں..!!!
"ہم گزری ہوئی رات کا ماتم نہیں کرتے..🖤

💜

خواہشیں نہ ہوتیں تو کتنی آسان گزرتی زندگی...🙂🖤
17/01/2025

خواہشیں نہ ہوتیں تو کتنی آسان گزرتی زندگی...🙂🖤

‏°کوئی منظر سدا نہیں رہتا، ہر تعلق مسافرانہ ہے 🖤
13/01/2025

‏°کوئی منظر سدا نہیں رہتا، ہر تعلق مسافرانہ ہے 🖤

ایک وہ اتنا خوبرو توبہاُس پہ چُھونے کی آرزو توبہ !🖤ہاتھ کانپیں گے روح مچلے گیجب وہ آئے گا روبرو توبہ !  چاند تاروں سے را...
12/01/2025

ایک وہ اتنا خوبرو توبہ
اُس پہ چُھونے کی آرزو توبہ !🖤
ہاتھ کانپیں گے روح مچلے گی
جب وہ آئے گا روبرو توبہ !
چاند تاروں سے رات سجتی ہوئی
تیری آواز اور تُو توبہ !✨
لب نہیں اُس کی آنکھ بولتی ہے
ایسا اندازِ گفتگو توبہ !❤️

💝

11/01/2025

تو نے دیکھا ہے کبھی ایک نظر شام کے بعد،
کتنے چپ چاپ سے لگتے ہیں شجر شام کے بعد،

اتنے چپ چاپ کہ رستے بھی رہیں لاعلم،
چھوڑ جائیں گے کسی روز نگر شام کے بعد،

میں نے ایسے ہی گنہ تیری جدائی میں کئے،
جیسے طوفان میں کوئی چھوڑ دے گھر شام کے بعد،

شام سے پہلے وہ مست اپنی اڑانوں میں رہا،
جس کے ہاتھوں میں تھے ٹوٹے ہوئے پر شام کے بعد،

رات بیتی تو گنے آبلے اور پھر سوچا،
کون تھا باعث آغاز سفر شام کے بعد،

تو ہے سورج تجھے معلوم کہاں رات کا دکھ،
تو کسی روز میرے گھر میں اتر شام کے بعد،

لوٹ آئے نہ کسی روز وہ آوارہ مزاج،
کھول رکھتے ہیں اسی آس پہ در شام کے بعد،!🥀❤️‍🩹

🙂‍↔️

Address

Taunsa

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Psyco Wasu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Psyco Wasu:

Share