جامعہ اشرف العلوم جلووالی۔

جامعہ اشرف العلوم جلووالی۔ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from جامعہ اشرف العلوم جلووالی۔, Video Creator, یونین کونسل جلووالی تحصیل تونسہ شریف۔۔۔, Taunsa.

05/07/2025

الحمدللہ ہمارے مذہب میں یا علی مدد تو دور یا رسول مدد کہنا بھی شرک ہے۔
صرف یا اللہ مدد!✅🥀

انشاء اللہ 10 محرم الحرام 6 جولائی بروز اتوار سالانہ پروگرام بمقام مدرسہ عربیہ اشرف العلوم جلووالی تحصیل وضلع تونسہ شریف...
02/07/2025

انشاء اللہ 10 محرم الحرام 6 جولائی بروز اتوار سالانہ پروگرام بمقام مدرسہ عربیہ اشرف العلوم جلووالی تحصیل وضلع تونسہ شریف۔۔۔
تمام حضرات اس بابرکت محفل میں شرکت فرمائیں۔۔۔
شئر کر دیں جزاکم اللہ۔۔۔

15/05/2025

ربنواز لغاری کے3بیٹوں کانمازجنازہ جلووالی پل کے قریب عمر والی میں مغرب کی نماز کے بعد آٹھ 8 بجے ادا کی جائےگی تمام حضرات شرکت کریں

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن ایک ہی گھر میں تین شہادتیں   اللّٰہ پاک کامل مغفرت فرمائے!ربنواز لغاری کے بیٹو...
15/05/2025

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
ایک ہی گھر میں تین شہادتیں
اللّٰہ پاک کامل مغفرت فرمائے!
ربنواز لغاری کے بیٹوں کی اچانک موت کی خبر سنی بہت افسوس ہوا، اور آنکھوں سے آنسو چھلک پڑے!
الفاظ ساتھ نہیں دے رہے کہ اچانک موت کی خبر پے کیا لکھوں اور کیسے اپنے جذبات کا اظہار کروں اور آج جلووالی کا ہر شخص حقیقی صدمے میں ہے!
جوانی کی موت فیملی، رشتہ داروں اور دوستوں کو ہلا کر رکھ دیتی ہے۔
اللّٰہ تعالیٰ ہاشم لغاری ، محمد صابر لغاری ،محمد عاصم لغاری کے درجات بلند فرمائے ، اور ان کی آخرت کی منازل آسان فرمائے!
والدین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲

شیخ الحدیث والتفسیر حضرت مولانا قاضی عبد الرحمن صاحب حفظہ اللہ ، فارغ التحصیل مدرسہ نصرت العلوم گوجرانولہ ، شاگرد رشید ش...
21/04/2025

شیخ الحدیث والتفسیر حضرت مولانا قاضی عبد الرحمن صاحب حفظہ اللہ ، فارغ التحصیل مدرسہ نصرت العلوم گوجرانولہ ، شاگرد رشید شیخ الحدیث والتفسیر حضرت مولانا محمد سرفراز خان صفدر رحمہ اللّٰہ ، رئیس دارالافتاء مدیر اعلیٰ دارالعلوم عید گاہ رمک ، شیخ الحدیث والتفسیر حضرت مولانا محمد عبد الخالق رحمہ اللّٰہ فاضل جامعہ قاسم العلوم ملتان ، شاگرد رشید حضرت مولانا مفتی اعظم پاکستان مفتی محمود صاحب رحمہ اللّٰہ ، مہتمم مدرسہ عربیہ اشرف العلوم جلووالی کی قبر مبارک پر دعائے مغفرت کے لئے حاضری۔ اللّٰہ تعالیٰ حضرت کی کامل مغفرت فرمائے آمین ثم آمین یا ربّ العالمین۔

ہم حضرت قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان صاحب کو تونسہ شریف آمد پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں 5 اپریل امام اہلسنت...
05/04/2025

ہم حضرت قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان صاحب کو تونسہ شریف آمد پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں
5 اپریل امام اہلسنت کانفرنس تونسہ شریف آمد پر اھلا و سہلا
❣️💕💓💞❣️💕💓💞❣️💕💓💞❣️💕💓💞❣️💕

04/04/2025

انتظار کی گھڑیاں ختم --🌹5اپریل2025-- امام اہلسنّت کانفرنس --------🌹قائد جمعیت کی تونسہ شریف آمد
چلو چلو 5 اپریل تونسہ چلو ----------------------🌹
بیاد علامہ تونسویؒ --- امام اہلسنّت کانفرنس بمقام تونسہ

انشاء اللہ کل عیدالفطر کی نماز پورے 8 بجے ادا کی جائے گی تمام حضرات وقت کی پابندی کریں شکریہ۔۔۔
30/03/2025

انشاء اللہ کل عیدالفطر کی نماز پورے 8 بجے ادا کی جائے گی تمام حضرات وقت کی پابندی کریں
شکریہ۔۔۔

تمام اہلِ اسلام اور پاکستان کو عیدالفطر کی خوشیاں مبارک ہو
30/03/2025

تمام اہلِ اسلام اور پاکستان کو عیدالفطر کی خوشیاں مبارک ہو

یااللہ پاک جیسے آپ چاہتے ہیں ویسے ہم کوئی عبادت نہ کر پائے، آپ اپنی رحمت سے ہمارے روزے اور عبادات قبول و منظور فرما دیجی...
28/03/2025

یااللہ پاک جیسے آپ چاہتے ہیں ویسے ہم کوئی عبادت نہ کر پائے، آپ اپنی رحمت سے ہمارے روزے اور عبادات قبول و منظور فرما دیجیے اور معاف فرما دیجیے۔ 🥺🤲🏻❤️

Address

یونین کونسل جلووالی تحصیل تونسہ شریف۔۔۔
Taunsa

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامعہ اشرف العلوم جلووالی۔ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category