Saqib Baloch

Saqib Baloch ہم خود سے ہم کلام تھے، اکثر نہیں ملے ، Writer
♥️❤️

18/03/2025

ایسا تو نہیں پیر میں چھالا نہیں کوئی
دکھ ہے کہ یہاں دیکھنے والا نہیں کوئی

تو شہر میں گنواتا پھرا عیب ہمارے
ہم نے تو ترا نقص اچھالا نہیں کوئی

وہ شخص سنبھالے گا برے وقت میں تجھ کو ؟
جس شخص نے خط تیرا سنبھالا نہیں کوئی

اے عقل ! جو تو نے مرا نقصان کیا ہے
اب لاکھ بھی تو چاہے ، ازالہ نہیں کوئی

ہیں عام بہت رزق و محبت کے مسائل
دکھ تیرا زمانے سے نرالا نہیں کوئی

❤️♥️❤️

27/02/2025

‏دُکھ یہ ھے ، میرے یُوسف و یعقوب کے خالِق
وہ لوگ بھی بِچھڑے ، جو بِچھڑنے کے نہیں تھے

اے بادِ سِتم خیز ، تیری خیر کہ تُو نے
پنچھی وہ اُڑائے ، جو اُڑنے کے نہیں تھے

تم سے تو کوئی شکوہ نہیں ، چارہ گری کا
چھوڑو ، یہ میرے زخم ھی ، بَھرنے کے نہیں تھے

اے زیست اِدھر دیکھ ، کہ ھم نے تیری خاطِر
وہ دِن بھی گزارے ، جو گزرنے کے نہیں تھے

کل رات تیری یاد نے ، طوفاں وہ اُٹھایا
آنسُو تھے کہ پلکوں پہ ، ٹھہرنے کے نہیں تھے

اے گردشِ ایام ........ ھمیں رَنج بہت ھے
کچھ خواب تھے ایسے ، کہ بِکھرنے کے نہیں تھے


01/02/2025
03/03/2024

02/03/2024

وطن ♥️❤️❤️

02/03/2024

لوگ لاکھ منتوں کے بعد بھی نہیں مانتے اور
میرا رب ایک سجدے میں مان جاتاہے ♥️♥️

01/03/2024

تمہارا اپنا وہ ہے
جو تمہیں کسی اور کےلیے نظر انداز نہ کر دے ،،،

Address

Taunsa

Telephone

+923217805867

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saqib Baloch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share