01/09/2023
This is future
یہ مستقل ہے۔۔۔ نکلو کہیں بہتر مستقبل کے لیے کسی اور ملک یا اپنے ذرائع روز گار بڑھاؤ ورنہ ایڑھیاں رگڑ کر مرنے کے لیے تیار رہیں۔۔۔
کبھی مہنگی بجلی تو کبھی مہنگا پٹرول ڈیزل تو کبھی مہنگی چینی اور گھی۔۔۔۔
خودکشیاں ہونگی
یا جینا سیکھیں قناعت پسندی کے ساتھ جیسے جیے باپ دادا روکھی سوکھی کھا کر اونٹوں پر اور پیدل سفر کر کے۔ سینکڑوں ہزاروں میل۔۔۔۔۔۔۔
🥲🥲