Hasnat Qasmi

Hasnat Qasmi Mery Channel Per Ghalat Our Behuda Videos Upload Nahi Hun Gi Inshallah
Follow Zaroor Karna

04/11/2023
03/11/2023

آپ اپنے ارد گرد جیسا ماحول پیدا کرتے ہیں، ویسے ہی آپ بنتے چلے جاتے ہیں۔ اگر آپ کے ارد گرد بزنس کا ماحول ہو گا تو بزنس میں آپ کی دلچسپی میں اضافہ ہو گا اور آپ بزنس پر سن بن سکتے ہیں۔ یہ اہم ہے کہ آپ بزنس سے متعلق لوگوں میں بیٹھیں، بزنس کی سر گرمیوں کا حصہ بنیں اور اپنے سوشل میڈیا نیٹ ورکس پر بھی بزنس کے لوگوں سے دوستی کریں۔ یہ سب کچھ کرنے سے ، اگر آپ نئے ہیں تو آپ کو راستے ملیں گے ، اور پہلے سے بزنس کر رہے ہیں تو آپ کے تجربے، علم اور نیٹ ورک میں اضافہ ہو گا۔ لہذا آپ پوری سنجیدگی سے اپنے ارد گرد بزنس کا ماحول پیدا کریں۔ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ ہمیں ایسا ماحول ملتا ہی نہیں یا بزنس والے قریب نہیں آنے دیتے۔ در حقیقت یہ عذر غلط ہے۔ آپ کسی چیز کے لیے کوشش کریں گے تو وہ ان شاء اللہ مل جائے گی۔ کم از کم فیس بک کے پروفائل پر تو آپ بزنس والے لوگوں کو فرینڈ بنا سکتے ہیں۔ آپ نے اپنے گردا گر غلط ماحول بنایا ہے تو یہ بھی تو آپ نے ہی بنایا ہے ، تو آپ ماحول کو اچھا بنانے کی

کوشش کریں گے تو ان شاء اللہ بن جائے گا

03/11/2023

بہت سے رشتے ختم ہونے کی ایک وجہ یہ بھی ہوتی ہے کہ ایک صحیح بول نہیں پاتا اور دوسرا صحیح سمجھ نہیں پاتا

02/11/2023

خوش خبری نہر آنہیں رہی بلکہ آ چکی ہے ہیڈ ٹھٹھہ لغاری کراس


30/10/2023

آپ کے لیے بہت ضروری ہے کہ آپ کی سمت متعین اور درست ہو ۔ خود کو حالات کے رحم و کرم پر مت چھوڑیں اور پلاننگ کریں اپنے مستقبل کی۔ آپ آنے والے چھے مہینے ، ایک سال، پانچ سال اور دس سال کی پلاننگ کریں اور اس کو لکھیں۔ آپ کو یہ پلاننگ حقائق کی بنیاد پر کرنی چاہیے اور طے کرنا چاہیے کہ آپ خود اور اپنے بزنس کو آنے والے وقتوں میں کہاں دیکھنا چاہتے ہیں اور پھر اس پلاننگ کے حصول کے لیے لائحہ عمل طے کریں۔ وقفے وقفے سے اپنی پلاننگ کے تحت اپنا محاسبہ کرتے رہیں۔ ضروری نہیں کہ سب کچھ آپ کی پلاننگ کے مطابق ہو لیکن آپ کی پلاننگ آپ کو منظم کرے گی اور متحرک رکھے گی۔

Address

Kukrah Jhog Bodo Taunsa D. G. Khan
Taunsa
32100

Telephone

+923363599792

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hasnat Qasmi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hasnat Qasmi:

Share