10/08/2026
🥹🥀🫀💔
سنا ہے درد کا احساس اپنوں کو ہی ہوتا ہے
مگر جب زخم اپنوں نے دیے تو احساس کون کرے
جنهیں ہم پاسبانِ روح اپنا مان بیٹھے تھے
وہی جب تکلیف دل کو دیں تو دوا کی آس کون کرے
وفا کے باب میں ہم نے سنبھالا ہر تعلق کو
جہاں اپنوں نے توڑا ہو، وہاں یقین کون کرے
دکھاوا ہے یہ ہمدردی، فریبِ رسمِ دنیا ہے
جو سینے میں اتر جائے، وہ خنجر فاش کون کرے
🥹🥀🫀💔