وسیب دی آواز "Waseeb Di Awaz"

وسیب دی آواز  "Waseeb Di Awaz" ہم بنیں گے وسیب کی آواز
وسیب کی خبر سے با خبر رہنے کےلیے ہمارے پیچ کو فالو کریں

30/10/2024
فوت شدہ کی طرف سے صدقہ
26/10/2024

فوت شدہ کی طرف سے صدقہ

21/08/2024

کھڈ بزدار اور مضافات میں بارش

21/08/2024

الحمدللہ کھڈ بزدار اور مضافات میں اچھی بارش ہوئی ہے

موسم اپڈیٹ محکمہ موسمیات نے 16 تا 21 جولائی کے دوران ڈیرہ اسماعیل خان ، ڈیرہ غازی خان ، لیہ سمیت علاقہ بھر میں بارش کی پ...
15/07/2024

موسم اپڈیٹ
محکمہ موسمیات نے 16 تا 21 جولائی کے دوران ڈیرہ اسماعیل خان ، ڈیرہ غازی خان ، لیہ سمیت علاقہ بھر میں بارش کی پیشنگوئی کر دی کہیں ہلکی تو کہیں موسلادھار اور وقفہ وقفہ سے بارش کا امکان

بارشوں سے تباہی موضع رند والا کے زمینداروں کے ساتھ امداد کی جائے
14/07/2024

بارشوں سے تباہی موضع رند والا کے زمینداروں کے ساتھ امداد کی جائے

13/07/2024

، وہوا، کھڈ بزدار، انڈس ہائی وے اور مضافات میں Zong اور Telenor کا نیٹ ورک مکمل بند اگر کمپنیوں والوں نے آ ج نیٹ ورک بحال نہ کیا تو احتجاج وسیع کر دیں گے
اہلیان کھڈ بزدار

13/07/2024

کوئٹہ دھماکہ ٹبی قیصرانی کی نواحی بستی گورمانی کا نوجوان عدنان ولد بشیر احمد گورمانی وطن کی مٹی پہ قربان

سیاسی و سماجی شخصیت ڈاکٹر محمد احسن اعوان کے ہمراہ اسسٹنٹ کمشنر تونسہ شریف کا جلووالی میں رودکوہی کے گزرنے کے مقام کا دو...
12/07/2024

سیاسی و سماجی شخصیت ڈاکٹر محمد احسن اعوان کے ہمراہ اسسٹنٹ کمشنر تونسہ شریف کا جلووالی میں رودکوہی کے گزرنے کے مقام کا دورہ،ڈاکٹر محمد احسن اعوان نے موجودہ سیلابی صورتحال میں جلووالی کے نقصانات کے خدشات کے بارے میں بریف کیا۔ڈاکٹر محمد احسن اعوان نے اسسٹنٹ کمشنر تونسہ شریف کا بھی شکریہ ادا کیا۔

ڈیرہ غازی خان کے ردوکوئیوں میں درمیانی درجے کے سیلابی ریلوں کی وارننگ.(12 سے 13 جولائی )ڈی جی پی ڈی ایم اے پنجاب کی طرف ...
12/07/2024

ڈیرہ غازی خان کے ردوکوئیوں میں درمیانی درجے کے سیلابی ریلوں کی وارننگ.
(12 سے 13 جولائی )
ڈی جی پی ڈی ایم اے پنجاب کی طرف سے ضلعی انتظامیہ کو تمام انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت!

🔴 گرج چمک کے شدید طوفان اس وقت کوہ سلیمان اور ملحقہ علاقوں پر موجود خیبرپختونخوا کے جنوبی علاقوں، شمالی بلوچستان، جنوب م...
10/07/2024

🔴 گرج چمک کے شدید طوفان اس وقت کوہ سلیمان اور ملحقہ علاقوں پر موجود خیبرپختونخوا کے جنوبی علاقوں، شمالی بلوچستان، جنوب مغربی پنجاب میں بادل بعض مقامات پر گرج چمک تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری اس وقت لیہ، نورپورتھل، ڈیرہ اسماعیل خان، کوٹ ادو، چوک اعظم، اور ڈیرہ غازی خان کے مغربی علاقوں میں گہرے بادل گرج چمک کے طوفان پنجاب کے مغربی جنوبی علاقوں کے طرف بڑھ رہے ہیں آئندہ چند گھنٹوں کے دوران ڈیرہ غازی خان سمیت، لیہ، کوٹ ادو، چوک اعظم، نورپورتھل، ملتان، جھنگ، سرگودھا ڈویژن اور ملحقہ علاقوں میں آندھی بعض مقامات پر گرج چمک تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان۔

Address

Khad Buzdar
Taunsa
32100

Telephone

+923199143652

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when وسیب دی آواز "Waseeb Di Awaz" posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share