MK Sports

MK Sports Hello guys! lets enjoy sports and funny content with MK

ہاں اسلام آباد یونائیٹڈ والوں کچھ یاد آیا ۔ ٹریڈ کیسی لگی ۔ یاد تو آتی ہوگی
21/05/2025

ہاں اسلام آباد یونائیٹڈ والوں کچھ یاد آیا ۔ ٹریڈ کیسی لگی ۔ یاد تو آتی ہوگی

محمد حارث کو پاکستان سپر لیگ میں اسکی پرفارمینس پر 10 میں سے کتنے نمبر دینگے ۔۔۔؟؟؟
20/05/2025

محمد حارث کو پاکستان سپر لیگ میں اسکی پرفارمینس پر 10 میں سے کتنے نمبر دینگے ۔۔۔؟؟؟

ہاں کوئٹہ والوں بڑا طوفان ارہا ہے کیا تیار ہو
20/05/2025

ہاں کوئٹہ والوں بڑا طوفان ارہا ہے کیا تیار ہو

کامران اکمل پاکستان کے ان چند وکٹ کیپرز میں شمار ہوتے ہیں جنہوں نے بیٹنگ میں بھی غیر معمولی کارکردگی دکھائی۔ 2002 میں ٹی...
20/05/2025

کامران اکمل پاکستان کے ان چند وکٹ کیپرز میں شمار ہوتے ہیں جنہوں نے بیٹنگ میں بھی غیر معمولی کارکردگی دکھائی۔ 2002 میں ٹیسٹ ڈیبیو کرنے والے کامران نے جلد ہی اپنی بیٹنگ صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔ ان کی پہلی سنچری بھارت کے خلاف موہالی میں اس وقت بنی جب پاکستان 39 رنز پر 6 وکٹیں گنوا چکا تھا، لیکن کامران کی 109 رنز کی اننگز نے پاکستان کو میچ بچانے میں مدد دی۔ 2005 میں انگلینڈ کے خلاف ان کی فارم نے انہیں ٹیم کا اہم رکن بنا دیا۔ وہ نہ صرف لوئر آرڈر میں بلکہ اوپنر کے طور پر بھی کھیلے اور انگلینڈ کے خلاف ون ڈے میں مسلسل دو سنچریاں اسکور کیں۔

عروج کے لمحات ✅

2005 اور 2006 کے دوران کامران اکمل نے چھ مہینوں میں سات انٹرنیشنل سنچریاں اسکور کیں، جو کسی بھی وکٹ کیپر بیٹسمین کے لیے ایک بڑا کارنامہ ہے۔ ان کی جارحانہ بیٹنگ نے پاکستان کو کئی مواقع پر فتح دلائی۔ پی ایس ایل میں پشاور زلمی کے لیے ان کی سنچریاں اور تیز رفتار اننگز نے انہیں پاکستان کے بہترین ہٹرز میں شامل کیا۔ وہ پی ایس ایل میں سب سے زیادہ سنچریاں بنانے والے کھلاڑی بھی ہیں۔

تنقید اور مشکلات ✅

کامران اکمل کی وکٹ کیپنگ ہمیشہ سے تنقید کا نشانہ رہی۔ انہوں نے کئی اہم مواقع پر کیچز چھوڑے، جس پر انہیں سوشل میڈیا اور کرکٹ ماہرین کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ یہاں تک کہ انہیں 'ورلڈ کا بدترین وکٹ کیپر' بھی کہا گیا۔ ان کی وکٹ کیپنگ میں کمزوریاں ان کے کیریئر کے زوال کا سبب بنیں، خاص طور پر 2006 کے بعد ان کی فارم میں کمی اور ڈراپ کیچز نے ان کی پوزیشن کو متزلزل کر دیا۔

ڈومیسٹک اور پی ایس ایل میں کامیابیاں ✅

ڈومیسٹک کرکٹ میں کامران اکمل نے کئی ریکارڈز اپنے نام کیے۔ 2016-17 قائداعظم ٹرافی میں وہ سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹسمین رہے۔ پی ایس ایل میں پشاور زلمی کے لیے ان کی سنچریاں اور اہم میچز میں میچ وننگ اننگز نے انہیں فرنچائز کرکٹ کا اسٹار بنایا۔ وہ پی ایس ایل میں سب سے زیادہ سنچریاں بنانے والے کھلاڑی ہیں اور کئی بار ٹورنامنٹ کے بہترین بیٹسمین اور وکٹ کیپر قرار پائے۔

مجموعی جائزہ ✅

کامران اکمل پاکستان کرکٹ کے ایک جارح مزاج وکٹ کیپر بیٹسمین تھے، جس نے کئی یادگار اننگز کھیلیں۔ اگرچہ وکٹ کیپنگ میں ان کی کارکردگی متنازع رہی، مگر بیٹنگ میں ان کی صلاحیتوں کو ہمیشہ سراہا گیا۔ ان کے کیریئر میں اتار چڑھاؤ آئے۔

کراچی کنگز کی جیت کے ساتھ اسلام آباد یونائیٹڈ بھی پلے آف میں داخل لاہور قلندر یا پشاور زلمی ایک کا پروگرام تو وڑے گا
17/05/2025

کراچی کنگز کی جیت کے ساتھ اسلام آباد یونائیٹڈ بھی پلے آف میں داخل لاہور قلندر یا پشاور زلمی ایک کا پروگرام تو وڑے گا

پاکستان سپر لیگ میں تبدیلیوں کے بعد تمام ٹیموں کی بیسٹ پلینگ 11
17/05/2025

پاکستان سپر لیگ میں تبدیلیوں کے بعد تمام ٹیموں کی بیسٹ پلینگ 11

محمد نبی کو بھی ائی پی ایل کی طرف سے افر ہوئی  تھی... لیکن محمد نبی نے وہ افر ٹکھرا دی... اور کہا میرا پی ایس ایل میں کن...
16/05/2025

محمد نبی کو بھی ائی پی ایل کی طرف سے افر ہوئی تھی... لیکن محمد نبی نے وہ افر ٹکھرا دی... اور کہا میرا پی ایس ایل میں کنٹریکٹ ہوا ہے میں پی ایس ایل پورا کر کے ہی جاؤں گا... ویسے ہر کھلاڑی کی عزت کرنا چاہیے لیکن... محمد نبی... جیسی پلیئرز کی سپیشلی عزت کرنا چاہیے کیونکہ یہ پیسوں کے لیے اپنے اپ کو بد نام نہیں کرتا...👑💖

کراچی کنگز بازی لے گئی اپنے تمام بڑے کھلاڑیوں کو پاکستان لے ائی کراچی کنگز کے چھ کھلاڑی پاکستان پہنچ چکے ہیںDavid Warner...
16/05/2025

کراچی کنگز بازی لے گئی اپنے تمام بڑے کھلاڑیوں کو پاکستان لے ائی کراچی کنگز کے چھ کھلاڑی پاکستان پہنچ چکے ہیں
David Warner 🇦🇺
Tim Seifert🇳🇿
Muhammad Nabi 🇦🇫
James Vince 🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿
Ben Mcdermott🇦🇺
George Munsey🏴󠁧󠁢󠁳󠁣󠁴󠁿

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر عاکف جاوید کچھ دن پہلے اپنے شہر کرک آئے تھے اور وہیں پر کرکٹ کھیلی جہاں سے کرکٹ کا سفر شروع ...
16/05/2025

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر عاکف جاوید کچھ دن پہلے اپنے شہر کرک آئے تھے اور وہیں پر کرکٹ کھیلی جہاں سے کرکٹ کا سفر شروع کیا تھا۔ اپنے پرانے دوستوں کیساتھ کھیلے، خوب انجوائے کیا۔۔۔ 💯
ایک بات جو نوٹ کی وہ یہ کہ عاکف نے نہ کوئی اکڑ دکھائی، نہ غرور تکبر، نہ پیسے کا نشہ! ♥️🥀💯
وہی پرانا عاکف جاوید، کسی نے ملنے کی خواہش کی یا تصویر کی فرمائش! سبکی سن لی اور خواہش بھی پوری کی۔۔ ♥️🔥💯
ویلڈن عاکف جاوید! یہی آپکی عاجزی آپکو آگے لیکر جائیگی۔۔۔ انشاء اللہ

Address

Taunsa

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MK Sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share