Naimi Vibs.7

Naimi Vibs.7 Here you can watch every kind of videos please follow my page. Thanks

19/04/2026

Bollywood Ka tharki ゚viralシfypシ゚ ゚

مما ڈرامے میں تو بڑے بڑے تھے اچانک چھوٹے کیسے ہو گئے ؟ڈرامے کا سہی نام نئ معلوم اگر غلط لکھا ہو تو معذرت ۔۔۔ 🤫
19/04/2026

مما ڈرامے میں تو بڑے بڑے تھے اچانک چھوٹے کیسے ہو گئے ؟
ڈرامے کا سہی نام نئ معلوم اگر غلط لکھا ہو تو معذرت ۔۔۔ 🤫

19/04/2026

ARMY MEI KEUN NH LETY 🤣😂
゚viralシfypシ゚ ゚

گوری بھی بہت شرارتی نکلی😜👇ٹاس کے وقت گوری نے محمد رضوان کو کہا کہ اپ لگاتار پانچ میچ ہار چکے ہیں کیا اتنا لرن کافی نہیں ...
17/04/2026

گوری بھی بہت شرارتی نکلی😜👇
ٹاس کے وقت گوری نے محمد رضوان کو کہا کہ اپ لگاتار پانچ میچ ہار چکے ہیں کیا اتنا لرن کافی نہیں ہے یا اج بھی لرن ہی کرنا ہے
جس پر محمد رضوان کا منہ بن گیا اور محمد رضوان کہتے ہیں کہ انسان پیدا ہونے سے لے کر مرنے تک لرن ہی کرتا رہتا ہے یہ کوئی بڑی بات نہیں ہے اور اج ہم کوشش کریں گے کہ اس لرن کو ون میں تبدیل کریں
جس پر گوری نے کہا کہ چلیں اچھی بات ہے اگر اپ اج ون کر جائیں اگر ون نہ بھی کر پائے تو کم سے کم لرن تو ہو جائے گا 🫡

شبازو اور ترمپو ۔۔فضا علی کے شو میں ۔۔🤣🤣🤣🤣
17/04/2026

شبازو اور ترمپو ۔۔فضا علی کے شو میں ۔۔🤣🤣🤣🤣

17/04/2026

رات کو بجلی گئی تو مچھروں نےکان میں آ کر بھرپور سرگوشی کی
غور سے سنا تو کہہ رھے تھے
"شیر ایک واری فیر"

بندروں کو جب پتہ چلا کہ جس زمیندار کی وہ مکئی 🌽 کھاتے ہیں اس کا مالک مر گیا ہے ۔انہوں نے خوب جشن منایا کہ اب ہمیں مکئی ک...
17/04/2026

بندروں کو جب پتہ چلا کہ جس زمیندار کی وہ مکئی 🌽 کھاتے ہیں اس کا مالک مر گیا ہے ۔
انہوں نے خوب جشن منایا کہ اب ہمیں مکئی کھانے سے کوئی روک ٹوک نہیں ہوگی۔
لیکن اگلے سال جب مکئی لگانے والا ہی نہ رہا
تو انہیں احساس ہوا کہ اس وقت جشن منانے کا نہیں دراصل ماتم کرنے کا وقت تھا ۔
کسان بے چارہ اس وقت شدید تکلیف میں ہے
اس کے مرنے کی خوشیاں مت منائیں ۔
اس کی خاطر آواز اٹھائیں اور اس کا ساتھ دیں ۔
زراعت اور کسان ہماری آن اور شان ہے ۔
Copy

17/04/2026

چوری کی بجلی سے موٹر چلا کر غسل کرنے سے غسل ہو جائے گا

ملتان سے کراچی آتے ہوئے یہ پن گرگئی ہے کسی کو ملی تو رابطہ کرے🥺😟🧐
17/04/2026

ملتان سے کراچی آتے ہوئے یہ پن گرگئی ہے کسی کو ملی تو رابطہ کرے🥺😟🧐

سپارکنگ سے بچنے کا مدنی طریقہ 🙂❣️
17/04/2026

سپارکنگ سے بچنے کا مدنی طریقہ 🙂❣️

17/04/2026

محنت کرو لیکن اپنی صحت کا بھی خیال رکھو
Remember me in ur prayers 🌸❤️

ماشاءاللہ پاکستان ترقی کر رہا ہےویلکم ٹو پرانا پاکستان 😁
16/04/2026

ماشاءاللہ پاکستان ترقی کر رہا ہے
ویلکم ٹو پرانا پاکستان 😁

Address

Taunsa

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naimi Vibs.7 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share