25/06/2026
تونسہ لیہ پل اپروچ روڈ کی تعمیر کی منظوری، آئندہ ہفتے کام کا آغاز ہوگا۔ لیہ سے ریتڑہ تک 23 کلومیٹر پختہ سڑک بنائی جائے گی، جس سے علاقے میں ترقی اور سفری سہولیات میں نمایاں بہتری آئے گی۔، معروف سماجی و سیاسی شخصیت، ڈان کنسٹرکشن کمپنی کے مینجنگ ڈائریکٹر سردار غلام شبیر خان جروار کی مکمل پریس کانفرنس