Asfi News

Asfi News 𝐀𝐬𝐟𝐢 𝐍𝐞𝐰𝐬 𝐀𝐥𝐥 𝐜𝐨𝐮𝐧𝐭𝐫𝐲 𝐤𝐢 𝐍𝐞𝐰𝐬 𝐬𝐲 𝐔𝐩𝐝𝐚𝐭𝐞 𝐤𝐫𝐲 𝐆𝐚 𝐤𝐨𝐢 𝐍𝐞𝐰𝐬 𝐬𝐞𝐧𝐝 𝐤𝐫𝐧𝐢 𝐡𝐨 𝐇𝐦𝐫𝐲 𝐖𝐡𝐚𝐭𝐬𝐚𝐩𝐩 𝐏𝐞 𝐒𝐞𝐧𝐝 𝐤𝐫𝐞𝐧 03357300161 𝐁𝐚𝐡𝐨𝐭 𝐒𝐡𝐮𝐤𝐫𝐢𝐚 𝐃𝐚𝐤𝐡𝐭𝐲 𝐑𝐚𝐡𝐚𝐢𝐧 𝐀𝐬𝐟𝐢 𝐍𝐞𝐰𝐬�

سانحہ گلن خیل کی تحقیقات ہونی چاہیے۔ دولہا پارٹی کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس اجازت نامہ تھا، پھر بھی تشدد کیوں کیا گیا؟ گلن ...
15/12/2025

سانحہ گلن خیل کی تحقیقات ہونی چاہیے۔ دولہا پارٹی کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس اجازت نامہ تھا، پھر بھی تشدد کیوں کیا گیا؟ گلن خیل سنگر رحمان علی پر ایس ایچ او وسیم داؤدخیل اور ان کی ٹیم نے ایک پروگرام کے دوران چھاپہ مارا اور ان کو سرعام تشدد کرتے رہے اور گھسیٹتے رہے۔ ایک 16 سال کے بچے کو فٹ بال بنا لیا گیا۔ ویڈیو وائرل ہونے پر بہت افسوس ہوا۔ ہمارے معزز افسران بھول جاتے ہیں کہ ہم ایک عام شہری پر کس طرح جانوروں کی طرح تشدد کر رہے ہیں۔ بھرپور مذمت کرتے ہیں۔ ڈی پی او میانوالی اور آئی جی پنجاب صاحب سے سخت ایکشن کی اپیل کرتے ہیں۔ 😡👮‍♂️💔😠🚫

Address

Taunsa

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asfi News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share