JAS Media House Updates

JAS Media House Updates Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from JAS Media House Updates, Media/News Company, Siddiq E Akbar Chok Basti Naseer, Taunsa Shareef, District DGK, Taunsa.

JAS Media House Updates
یہ پیج جامعہ اصحابِ صفہ کی آفیشل میڈیا نمائندگی کے طور پر قائم کیا گیا ہے تاکہ والدین،طالبعلموں اور سب خیرخواہوں کو جامعہ کی سرگرمیوں، پروگرامز، تعلیمی مقابلوں،دعائیہ محافل اور تازہ ترین معلومات فراہم کی جا سکیں۔۔!

08/05/2026

آج جمعۃ المبارک ہے سورۃ الکہف اور درود شریف پڑھنے کا اہتمام کریں۔۔!

19/02/2026

جو سجدوں میں روتا ہے، اسے تقدیر پر رونا نہیں پڑتا۔ ❤️ 💯
JAS Media House Updates

17/02/2026

ِ_صفہؓ کے طلباء کرام — بچے اور بچیاں ناظرہ کی کلاس میں — نماز، دعائیں اور کلمے یاد کرتے ہوئے اور پھر نہایت خوبصورت انداز میں استاد کو سناتے ہوئے ایک دلکش اور ایمان افروز منظر پیش کر رہےہیں۔۔!
JAS Media House Updates

16/02/2026

یہ زندگی جو زخموں سے بھری پڑی ہے، اس کا علاج صرف تہجد میں ہے۔ ❤️ 💯
JAS Media House Updates

13/02/2026

ِ_صفہؓ کے طلباءِ کرام کے لیے منعقد کی گئی ضیافت محبت اور اخوت کی خوبصورت مثال تھی۔ سادگی مگر خلوص سے بھرپور اس محفل میں اساتذہ کی شفقت اور طلبہ کے بہترین نظم و ضبط نے چار چاند لگا دیے۔
جمعرات کے دن یہ خوشی اور بھی بڑھ گئی، جب سب نے مل بیٹھ کر کھانے کی ضیافت سے لطف اٹھایا اور باہمی تعلقات مزید مضبوط ہوئے۔
اللہ تعالیٰ جامعہ کو ترقی اور طلبہ کو علمِ نافع عطا فرمائے۔ آمین 🤲

12/02/2026

وہ آزماتا اسی چیز سے ہے جو تمھیں بے حد پیاری ہوتی ہے، تاکہ اُس چیز کے ملنے کی تڑپ تمھیں اللہ سے ملوا دے۔ ❤️
JAS Media House Updates

11/02/2026

"تمہیں دوزخ میں کس چیز نے ڈالا؟
وہ کہیں گے: ہم نماز پڑھنے والوں میں سے نہ تھے۔" (سورۃ المدثر)
JAS Media House Updates

10/02/2026

تم نے تو اپنی طاقت سے بڑھ کر اللہ پر یقین رکھا ہے، تمہارا یہ بھروسا رائیگاں نہیں جائے گا، اللہ تمہیں ہرگز مایوس واپس نہیں لوٹائے گا۔ ❤️
JAS Media House Updates

Address

Siddiq E Akbar Chok Basti Naseer, Taunsa Shareef, District DGK
Taunsa
32100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JAS Media House Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share