Apna Dera Murad Jamali

Apna Dera Murad Jamali Weather Update and Photography
(1)

27/08/2024

ڈیرہ مراد جمالی
میں تیز بارش شروع
💦☔

السلام و علیکم گزشتہ کئی روز سے ملک کے بیشتر وسطی و۔جنوبی اور کچھ بالائی علاقوں میں موسلادھار بارشوں کا سلسلہ جاری اس دو...
19/08/2024

السلام و علیکم
گزشتہ کئی روز سے ملک کے بیشتر وسطی و۔جنوبی اور کچھ بالائی علاقوں میں موسلادھار بارشوں کا سلسلہ جاری اس دوران سب سے زیادہ بارش بالائی سندھ شمال مشرقی بلوچستان کے علاقوں میں 300 ملی میٹر سے زائد بارشیں رکارڈ ہوئیں جس کے باعث کئی علاقے زیر آب آگئے ندی نالوں میں شدید تغیانی جاری ⚠️⛈️
بات کی جائے آگے کی تو اب سسٹم کمزور ہوچکا ہے جو اس وقت بھی مغربی سندھ اور مشرقی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا باعث بنا ہوا ہے ⛈️⚠️
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک کمزور مغربی ہواؤں کا سلسلہ شمالی علاقوں میں داخل ہوگا جن سے اسلام آباد راولپنڈی مری گلیات ، بالائی خیبرپختونخوا ، گلگت بلتستان کشمیر کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا باعث بنے گا ⛈️⚠️
اس دوران ایک مون سون ہواؤں کا سلسلہ بھی ملک پر اثرانداز ہوگا ہوگا جو 20 سے 23 اگست کے دوران سندھ بلوچستان پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا باعث بنے گا تاہم یہ سلسلہ حالیہ اسپیل کی نسبت کم شدت کا ہوگا ⛈️⚠️
اس کے بعد روزانہ کی بنیاد پر خطہ پوٹھوار اسلام آباد راولپنڈی اور گردونواح میں بادل کسی بھی وقت بن سکتے اور بارش برسا سکتے ہیں ⛈️
مون سون بارشوں کا ایک اور سلسلہ جو 27/28 اگست سے ملک کو متاثر کرسکتا ہے جس کے باعث پھر سندھ بلوچستان اور جنوبی پنجاب کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارشوں کا باعث بن سکتا تاہم یہ صرف توقع ہے اس میں تبدیلی ممکن اپڈیٹ کا سلسلہ جاری رہے گا ⛈️
اپڈیٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں شکریہ ⛈️

نصیرآباد گرائمر سکول ڈیرہ مراد جمالی کے پرنسپل سید ابرار حسین شاہ  کی جانب سے ایک بہترین اور قابل تعریف قدم اٹھایا جارہا...
19/08/2024

نصیرآباد گرائمر سکول ڈیرہ مراد جمالی کے پرنسپل سید ابرار حسین شاہ کی جانب سے ایک بہترین اور قابل تعریف قدم اٹھایا جارہا ہے۔
شاہ صاحب بحیثیت خود غریب و یتیم بچوں کی تعلیمی اخراجات اٹھا کر انہیں مفت داخلہ دیں گے۔
جس میں اسکول کی فیس کتابیں بشمول اسٹیشنری کے اخراجات شامل ہیں۔
تمام سوشل ایکٹیوسٹس سے مستحق طلباء جو یتیم ہیں یا بالکل غریب ہیں، کی نشان دہی کی اپیل کی جاتی ہے کہ وہ غریب و مستحق طلباء کو ہم تک لائیں تاکہ ان کے روشن مستقبل کے لیے ممکنہ اقدامات اٹھائے جاسکیں۔

پرنسپل : سید ابرار حسین شاہ
رابطہ نمبر
03337377812
03168207570

ڈیرہ مراد جمالی بارش کے موسم میں ایک خوبصورت تصویر 🌠
18/08/2024

ڈیرہ مراد جمالی
بارش کے موسم میں ایک خوبصورت تصویر 🌠

13/08/2024

کوئٹہ کے لیاقت بازار میں دھماکہ
تین افراد زخمی

07/08/2024

گرمی🥵
⛅37¢ ڈگری

04/08/2024

يا اللّٰه جهونپڑيوں ميں رہنے والے مسکين لُوگوں پر رحم فرما اُن کی حفاظت فرما🙏

Address

Temple Dera

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Dera Murad Jamali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category