آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی ممبرز قومی اسمبلی کے ضمیر جاگ گیئے سارے پیپلزپارٹی میں شامل حقیقی تبدیلی کے علمبرداروں کی اصلیت
26/10/2025
ایبٹ آباد شہر کو 20 بسیں ملنے سے کیا ٹریفک مسائل حل ہو جائیں گے ،سڑک کی کشادگی یا فلائی اور کیلئے حکمت عملی کیوں مرتب نہیں کی جاتی؟؟؟
21/10/2025
ڈاکٹر مختاراللہ کے والد محترم انتقال کر گئے ہیں جس کی نماز جنازہ اج بروز منگل دو بجے مرکزی جنازگاہ نزد ہائیر سیکنڈری سکول تھاکوٹ میں ادا کی جائے گی.
19/10/2025
بٹگرام ڈیوٹی کے لیے آنے والے مقامی اور غیر مقامی سپریڈنٹ 50 ہزار سے لے کر 4 لاکھ روپے تک کا مطالبہ کرتے ہیں غریب طلباء اگر نہیں دیتے تو ناجائز کیسز بناتے ہیں ۔چائے، شاپنگ، کھانا پینا ، موبائل پیکجز اور سیاحتی مقامات کے دورے اس کے علاوہ ہوتے ہیں ؛ سکولوں کے پرنسپل نے خط لکھ دیا
17/10/2025
Explore Battagram Photography Competition
ایکسپلور بٹگرام فوٹوگرافی مقابلہ
بٹگرام کی قدرتی خوبصورتی کو آشکار کرنے اور علاقے میں سیاحتی فروغ کی غرض سے ڈپٹی کمشنر، بٹگرام کے زیرِ انتظام فوٹوگرافی مقابلہ منعقد ہو رہا ہے۔ جس میں فاتح امیدوار/فاتحین کو ڈپٹی کمشنر بٹگرام کی جانب سے تعریفی سند و نقد انعام سے نوازا جائے گا۔ مزید برآں، منتخب تصاویر کو ضلعی دفاتر، لائبریریز اور آرٹ گیلریز میں نمائش کے لیے بھی بھیجا جائے گا۔
۔۔۔۔۔۔
شرائط و ضوابط:
1- ایک امیدوار زیادہ سے زیادہ 2 تصاویر بھجوا سکتا ہے۔
2- تصاویر ڈسٹرکٹ یوتھ آفس کی سرکاری ای میل آئی ڈی پر ارسال کرنا ہوں گی۔ [email protected]
یا
تصاویر مندرجہ ذیل واٹس ایپ نمبر پر بھی ارسال کی جا سکتی ہیں۔
03158168515
3- مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ، لوگو یا واٹر مارک شدہ تصاویر کو مقابلے میں شامل نہیں کیا جائے گا۔ ایسی تصاویر بھیجنے والے امیدوران کو ابتدائی مرحلے میں ہی مقابلے سے باہر کر دیا جائے گا۔
5- تمام تصاویر کے ہمراہ GPS لوکیشن ارسال کرنا لازمی ہوگا۔
6- تصاویر ارسال کرنے کی آخری تاریخ 5 نومبر 2025ء ہے۔
17/10/2025
16/10/2025
شانگلہ وائلڈ لائف سب ڈویژن
اطلاع برائے عوام الناس
محترم شہریو!
گزشتہ کئی دنوں سے محکمۂ وائلڈ لائف کو سب تحصیل مخوزی میں کامن لیپرڈ (چیتا) کی موجودگی کے متعدد شواہد ملے ہیں۔
اس خوں خوار جانور کے حملے کے باعث شاتی درہ مخوزی میں ایک بچی جاں بحق ہو چکی ہے جبکہ کئی بھیڑ بکریاں بھی اس کے حملوں کی زد میں آئی ہیں۔
محکمۂ وائلڈ لائف اس موقع پر پوری طرح متحرک ہے، تاہم وسائل کی کمی کے باعث 58 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑنے والے اس جانور کو قابو میں لانا نہایت مشکل ہے۔
لہٰذا عوام الناس سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ درج ذیل احتیاطی تدابیر اختیار کریں:
1. اپنے بچوں کو کسی صورت سورج غروب ہونے کے بعد گھر سے باہر نہ جانے دیں۔
2. اپنے گھروں اور آس پاس کے علاقوں میں روشنی کا مناسب انتظام کریں۔
3. اپنے مویشیوں کی حفاظت کے لیے محفوظ انتظامات کریں۔
4. شام کے وقت غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔
5. اگر آپ کو یہ خوں خوار جانور کہیں دکھائی دے تو فوراً درج ذیل نمبروں پر اطلاع دیں۔
تحصیل پورن:
شریف اللہ — 03452140435
فاروق — 03453344878
سب تحصیل مخوزی:
عتیق الرحمن — 03468923411
تحصیل مارتونگ:
سفید خان — 03445884122
13/10/2025
خان آف پوکل آلائ وفات پاگئے سہ پہر 3بجی جنازہ ادا کی جائی گی الائ پوکل میں
13/10/2025
10/10/2025
خیبر پختونخوا اسمبلی میں وزیراعلیٰ کے انتخاب کیلئے 73 ارکان درکار
تحریک انصاف 57
اپوزیشن 53
آزاد 35
08/10/2025
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم
Be the first to know and let us send you an email when Thakot City News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.