30/01/2026
کیٹو پیزہ
مدرسہ تعلیم القران کیٹو پیزہ میں ختم القرآن کے سلسلے میں پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا(40)بچوں نے ختم القرآن کی سعادت حاصل کی،،، علاقے کی علماء،کرام اور علاقے کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی،،،