AI infoz

Call

AI infoz 🌟 Welcome to My Tiny Tales! ✨

Page  # 1
19/08/2026

Page # 1

Pro Maths page  # 1
12/08/2026

Pro Maths page # 1

24/07/2026

محنت فقیر کو بادشاہ بنا دیتی ہے۔💓💫
اور محبت بادشاہ کو فقیر بنا دیتی ہے۔🥹

23/07/2026

وَمِنْ شَرِّ حَاسِدٍ اِذَا حَسَدٍ
پناہ مانگتا ہوں حسد کرنے والے کے شر سے جب وہ حسد کرنے لگے🤲🏻

22/07/2026

"تم اس معاشرے میں مرنے والوں کے حقوق حاصل کرنا چاہتے ہو؟
جس میں زندہ رہنے والوں کے حقوق ہی ختم ہو چکے ہیں!!"💯🥹

21/07/2026

زندگی میں ایک نہ ایک ہار ایسی ہوتی ہے 💔
جس کے بعد انسان کو کچھ بھی جیتنے کا دل نہیں کرتا😔😭

20/07/2026

وفا کا درس لینا ہے تو پھول سے لے جو پودے سے جدا ہوتے ہی مرجھا جاتے ہیں😭

19/07/2026

ایک ہــی کام سب کو کرنا ہے
یعـــنی جینا ہے ، اور مـرنا ہے

رہ گئی بات رنج و راحت کی
یہ فقــط وقـت کا گــــزرنا ہے🤲🥹

18/07/2026

وَفَــا

وفـا کا تـقــاضـا یـہ ہـے کـہ انـسـان پہـلـے اپـنـے رب کـے ســـــــاتـھـ مـخــــلـص ہـو 💯❤️✅

Address

Thall Parachinar Road
Thall
26190

Telephone

+923498030066

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AI infoz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share