13/05/2026
ڈی ایس پی ہنگو امجد خان صاحب کی ٹل میں تعینات پر ہم اُنہیں خوش آمدید کہتے ہیں۔ وہ ایک بہترین اور فرض شناس آفیسر ہیں۔ امید ہے کہ وہ امن و امان کے قیام کے لیے دن رات محنت کریں گے اور جرائم پیشہ عناصر و منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کارروائی کریں گے۔ انشاء اللہ اُن کی قیادت میں علاقے میں امن مزید بہتر ہوگا۔ ڈی ایس پی امجد خان صاحب کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید