KNN Kumrat News Network

KNN Kumrat News Network KNN

محکمہ تعلیم نے صوبے بھر کے تمام گرلز اور بوائز اسکولوں میں کھیلوں کے ٹورنامنٹ کے انعقاد کا شیڈول جاری کر دیا
30/09/2025

محکمہ تعلیم نے صوبے بھر کے تمام گرلز اور بوائز اسکولوں میں کھیلوں کے ٹورنامنٹ کے انعقاد کا شیڈول جاری کر دیا

یکم اکتوبر سے نئے اسکول اوقات کا اعلان تعلیم ہی وہ چراغ ہے جس کی روشنی سے معاشرے میں شعور، تربیت اور ترقی کے راستے روشن ...
30/09/2025

یکم اکتوبر سے نئے اسکول اوقات کا اعلان

تعلیم ہی وہ چراغ ہے جس کی روشنی سے معاشرے میں شعور، تربیت اور ترقی کے راستے روشن ہوتے ہیں۔ اسی تسلسل کو مزید منظم اور وقت کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لیے محکمہ تعلیم نے یکم اکتوبر سے سرکاری اسکولوں کے اوقات میں تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے۔

مڈل، ہائی اور ہائیر سیکنڈری اسکولز
صبح 8:15 بجے تا دوپہر 2:20 بجے تک

پرائمری اسکولز
صبح 8:30 بجے تا دوپہر 1:35 بجے تک

بروز جمعہ
پانچ پیریڈز کے بعد چھٹی ہوگی۔

یہ تبدیلیاں طلبہ کی تعلیمی کارکردگی اور بہتر تدریسی ماحول کی فراہمی کے لیے کی گئی ہیں تاکہ نہ صرف وقت کی قدر ہو بلکہ تعلیمی سرگرمیوں کو بھی مزید مؤثر بنایا جا سکے۔

دیر بالا کے لوگوں کیلئے بڑی خوشخبریدیر اپر کے ڈومیسائل رکھنے والوں کیلئے 50 پرسنٹ کوٹہ مختصKMU UPPER DIR CAMPUSADMISSION...
13/09/2025

دیر بالا کے لوگوں کیلئے بڑی خوشخبری
دیر اپر کے ڈومیسائل رکھنے والوں کیلئے 50 پرسنٹ کوٹہ مختص
KMU UPPER DIR CAMPUS
ADMISSIONS ADVERTISED
15-09-2025
Last Date to apply : 29-09-2025

ملک عزیز  کو صوباٸی یوتھ پارليمنٹ کے ممبر (MPA)منتخب ہونے پر مبارکباد  ۔
11/09/2025

ملک عزیز کو صوباٸی یوتھ پارليمنٹ کے ممبر (MPA)منتخب ہونے پر مبارکباد ۔

کلکوٹ مولانا گل نور شاہ صاحب مرحوم کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ۔اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائ...
08/09/2025

کلکوٹ
مولانا گل نور شاہ صاحب مرحوم کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ۔اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین

08/09/2025

معروف مبلغ محترم شادم خان شیخ انتقال کر گئے ،
،،،انا للہ واناالیہ راجعون ،،

اناللہ و انا الیہ راجعون  دیر بالا  شیخ القران مولانا گل نور شاہ صاحب انتقال فرماگیےہیں.اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس...
08/09/2025

اناللہ و انا الیہ راجعون دیر بالا شیخ القران مولانا گل نور شاہ صاحب انتقال فرماگیےہیں.
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین ۔

03/09/2025
🌟 مبارکباد 🌟انعام اللہ ولد اورنگزیبنے  فرسٹ ایئر میںگورنمنٹ ہائیرسکنڈری سکول تھلسے 452نمبرز حاصل کر کےاپنے سکول میں فرسٹ...
30/08/2025

🌟 مبارکباد 🌟
انعام اللہ ولد اورنگزیب
نے فرسٹ ایئر میں
گورنمنٹ ہائیرسکنڈری سکول تھل
سے 452نمبرز حاصل کر کے
اپنے سکول میں فرسٹ پوزیشن حاصل کی۔

👏 ہم ان کی اس شاندار کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
🌸 دعا ہے کہ وہ آئندہ بھی کامیابی کے منازل طے کرتے رہیں اور ملک و قوم کا نام روشن کریں۔ 🌸

🌟 دعاؤں میں یاد رکھیں 🌟
📚 علم، محنت اور لگن کا دوسرا نام: انعام اللہ

Address

Kumrat
Thall

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KNN Kumrat News Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share