Molana Ihtisham Ahmad

Molana Ihtisham Ahmad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Molana Ihtisham Ahmad, Digital creator, Thand Koi.

08/09/2024

استاد جامعہ رشیدیہ ٹھنڈکوئی محترم شیخ الحدیث حضرت مولانا شمس النواس صاحب یوم الفتح کانفرنس لاہور روڈ حادثہ میں شہید ہوگئے ہیں 😭😭😭

سال 1446ھ میں درجہ حفظ داخلہ حسب سابق مروجہ داخلہ فارم پر ہو گا۔ ان کے علاوہ تمام درجات کا داخلہ آن لائن ہو گا۔
04/09/2024

سال 1446ھ میں درجہ حفظ داخلہ حسب سابق مروجہ داخلہ فارم پر ہو گا۔ ان کے علاوہ تمام درجات کا داخلہ آن لائن ہو گا۔

27/08/2024
12/08/2024

جو قوم اپنے پیسے کے پیکجز لگوا کر اپنی مرضی سے انٹرنیٹ بھی نہیں چلا سکتی وہ قوم آزاد قوم کیسے ہے...؟
ارباب اختیار جب دل چاہا انٹرنیٹ بند کردیا جب چاہا چلا دیا. 🙄
خیر آزادی والا مہینہ مبارک ہو😎😂✌🏻

کربلا عراق میں  ایم این اے عبدالقادر پٹیل، ایم این اے ادی شگفتہ جمانی اور سید آغا رفیع اللہ وقار لغاری کے ساتھ  8 محرم ک...
15/07/2024

کربلا عراق میں ایم این اے عبدالقادر پٹیل، ایم این اے ادی شگفتہ جمانی اور سید آغا رفیع اللہ
وقار لغاری کے ساتھ 8 محرم کی شب جلوس عزا مین شرکت ہیں ۔۔۔
جو لوگ اپنے ووٹوں سے کونسلر بھی نہیں بن سکتے انہیں بے حس سنیوں نے اسمبلیوں میں پہنچا کر شیعت کو تقویت دی۔
کئی ایک کو تو آج پتا چل رہا ہو گا کہ یہ لوگ شیعہ ہیں ۔
غفلت نے اس قوم کو مروایا ہے ۔

تمام احباب سے گزارش ہے کہ اس پوسٹ کو ٹرینڈ بنایا جائیں اور یہ عمل رک جائیں کیونکہ اسلام کی دفاع سارے مسلمانوں پر فرض ہے
23/06/2024

تمام احباب سے گزارش ہے کہ اس پوسٹ کو ٹرینڈ بنایا جائیں اور یہ عمل رک جائیں کیونکہ اسلام کی دفاع سارے مسلمانوں پر فرض ہے

20/06/2024

شیخ الحدیث مولانا عطاءالرحمن صاحب آف کڈی کا والدہ صاحبہ بقضائے الہی وفات پا چکی ہے نماز جنازہ آج بعد از نماز عشاء 10.00بجے ہو گی۔
20.06.2024 جمعرات

دہ غم خبرپہ ٹھنڈ کوئی کے او پہ دوبیانوکے دہ فضل وھاب حاجی صیب ترہ او دہ انورکریم او دہ حافظ محمد سلیم پلار پہ حق رسیدلے ...
30/05/2024

دہ غم خبر
پہ ٹھنڈ کوئی کے او پہ دوبیانوکے دہ فضل وھاب حاجی صیب ترہ او دہ انورکریم او دہ حافظ محمد سلیم پلار پہ حق رسیدلے دے جنازہ بہ نن مازیگر مونز پسی ادا کیگی۔

Address

Thand Koi

Telephone

+923009085417

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Molana Ihtisham Ahmad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Molana Ihtisham Ahmad:

Share