
17/12/2024
کے فور منصوبہ سے کروڑوں روپے مالیت کا لوہا چوری ہو رہا تھا ایس ایچ او دھابیجی مبین احمد پرھیاڑ نے بہترین کارروائی کرتے ہوئے گینگ کے سرغنہ کو مخبر خاص کی نشان دہی پر گرفتار بھی کرلیا جو تھانہ اسٹیل ٹاؤن ، بن قاسم کو انتہائی مطلوب تھا اس کارروائی سے بڑے راز افشاں ہونے کی امید تھی مگر دھابیجی تھانے کے ایس ایچ او مبین احمد پرھیاڑ نے چند روپوں کی خاطر قانونی کارروائی کرنے کے بجائے اس کو آزاد کر دیا ایس ایس پی ٹھٹہ ڈاکٹر محمد عمران صاحب کو چاہیے کہ ایس ایچ او مبین احمد پرھیاڑ کے خلاف کارروائی کریں اور تحقیقات کر کے قانونی تقاضے پورے کریں