Awan News

Awan News Thoha Mehram Khan

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 55 روپے اضافہ
06/03/2026

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 55 روپے اضافہ

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 💔
01/03/2026

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 💔

28/02/2026

تھوہا محرم خان تا چینجی روڈ کی افتتاحی تقریب 2 مارچ برروز سوموار دن 2 بجے منعقد ہو رہی ہے تمام دوستوں کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے منجانب ملک محمد اسلم نمبر دار ،چیرمین ملک غلام شاہ

21/02/2026

ضلع تلہ گنگ میں آتشزدگی، 25 بھیڑ بکریاں جل کر مر گئیں.

07/02/2026

داند لاکھا کرسالیہ

07/02/2026

شاہینِ سرگودھا تھلاں دا راجا داند ساوا ماڑی آلا 🔥❤️

29/01/2026

جیو چاچا شاہ محمد کالڑی فخرے وادیِ سُون❤️

الحمدُ للّٰہتحصیل لاوہ کے گردو نواح میں بارش کی رم جھم جاریاللّٰہ پاک سے دعا ہے کہ اپنی رحمت کی بارش عطا فرمائے
22/01/2026

الحمدُ للّٰہ
تحصیل لاوہ کے گردو نواح میں بارش کی رم جھم جاری
اللّٰہ پاک سے دعا ہے کہ اپنی رحمت کی بارش عطا فرمائے

19/01/2026

نِکے جوان نا داندے ساوے ماڑی آلے نے بارے تبصرہ سنو 😂😂

ڈپٹی کمشنر سارہ حیات کی زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی (آر ٹی اے) کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا تھا کہ پنجاب بھر...
05/01/2026

ڈپٹی کمشنر سارہ حیات کی زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی (آر ٹی اے) کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا تھا کہ پنجاب بھر کی طرح ضلع چکوال اور تلہ گنگ میں بھی سڑکوں پر پنجابی زبانوں میں سائن بورڈز آویزاں کیے جائیں گے۔ اس فیصلے پر عملدرآمد کرتے ہوئے ضلع تلہ گنگ میں پنجابی زبان کے سائن بورڈز نصب کر دیے گئے ہیں۔

اسی سلسلے میں آئندہ چند دنوں کے دوران ضلع چکوال کی اہم شاہراہوں پر بھی پنجابی زبان کے سائن بورڈز آویزاں کیے جائیں گے۔ اس اقدام کا مقصد مقامی زبان کے فروغ کے ساتھ ساتھ شہری خوبصورتی میں اضافہ کرنا اور سڑکوں کی شناخت کو مزید مؤثر اور نمایاں بنانا ہے۔

📢📣📢
17/12/2025

📢📣📢

17/12/2025

صحت کی دستک آپ کی دہلیز پر
فیلڈ ہسپتال
زیر نگرانی ملک غلام شاہ ، ملک محمد اسلم نمبردار،ملک نصیر احمد عباس ،ملک محمد ایوب ،ملک عصمت حیات ،ملک غلام علی بالی،ملک غلام اصغر ،ملک نوید اسلم ،ملک فضل کریم
حکومت پنچاب کی طرف سے صحت و علاج کی بہترین
خدمات آپ کی دہلیز پر۔
حکومت پنجاب کا تمام جدید طبی سہولیات اور تربیت یافتہ عملہ پر مشتمل فیلڈ ہسپتال آج بروز بدھ 17 دسمبر 2025 اور 18 دسمبر بروز جمعرات 2025کو تھوہا محرم خان میں صبح 9 سے شام 4 بجے تک خدمات کی فراہمی کے لیے موجود ہوگا جس میں میل ڈاکٹر ، لیڈی ڈاکٹر ، تمام لیبارٹری ٹیسٹ، شوگر ٹیسٹ، ایکسرے، الٹراساؤنڈ، ای سی جی ،مفت ادویات
جیسی تمام سہولیات دستیاب ہوں گی۔
یہ پیغام زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائیں تاکہ سب اہلیان علاقہ اس
سہولت سے فایدہ اٹھا سکیں
بمقام شیر پنجاب مارکیت تھوہا محرم خان

Address

Thoha
48270

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awan News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share