Azm-e-Zindagi عظمِ زندگی

Azm-e-Zindagi عظمِ زندگی This page Work to the Heart Tuching Motivatniol Speaks and Videos

پہلے گھروں میں دل جڑے ہوتے تھے، در و دیوار نہیں رشتے سانس لیتے تھے۔ایک کی خوشی سب کی خوشی، ایک کا غم سب کا غم ہوتا تھا۔ ...
23/02/2026

پہلے گھروں میں دل جڑے ہوتے تھے، در و دیوار نہیں رشتے سانس لیتے تھے۔
ایک کی خوشی سب کی خوشی، ایک کا غم سب کا غم ہوتا تھا۔



23/02/2026
یہ اِنفوگرافِک جو کہ ہمارے ایک مضمون کا خلاصہ ہے بچوں کو نماز کا عادی بنانے کے لیے والدین کو ایک جامع حکمتِ عملی فراہم ک...
23/02/2026

یہ اِنفوگرافِک جو کہ ہمارے ایک مضمون کا خلاصہ ہے بچوں کو نماز کا عادی بنانے کے لیے والدین کو ایک جامع حکمتِ عملی فراہم کرتا ہے۔
مضمون میں بتایا گیا ہے کہ نماز نہ صرف ایک مقدس فریضہ ہے بلکہ یہ بچوں کی روحانی پاکیزگی اور کردار سازی کا بھی اہم ذریعہ ہے۔ لہٰذا سات سال کی عمر سے ہی بچوں کو وضو کے طریقے اور نماز کے ارکان سے واقف کرانا چاہیے تاکہ بلوغت تک یہ عمل اُن کی پختہ عادت بن جائے۔
نیز والدین کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ سختی کے بجائے نرمی اور ترغیب کا راستہ اپنائیں اور بچوں کو نماز کے باطنی فوائد سے آگاہ کریں۔

شفقت علی ہولِسٹِک ایجُوکیٹر

Address

Village Bahoo Khoso, Taluka Thul, District Jacobabad, Sindh
Thul
79100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azm-e-Zindagi عظمِ زندگی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share