Raheemi Production رحیمی پروڈکشن

Raheemi Production رحیمی پروڈکشن Mushtaq Ahmad Raheemi . Please follow me.

کل بروز اتوار تمام امراض کے اسپیشلسٹ ڈاکٹرز صاحبان زین  میڈیکل سٹور ٹبی قیصرانی پر تشریف لائے گے صحت مند زندگی گزارنے کے...
14/06/2025

کل بروز اتوار تمام امراض کے اسپیشلسٹ ڈاکٹرز صاحبان زین میڈیکل سٹور ٹبی قیصرانی پر تشریف لائے گے صحت مند زندگی گزارنے کےلئے صحت کا چیک اپ بہت ضروری ہے
رابطہ نمبر ، ،8595167-0333
0340-6847259

20/05/2025

عوام کو سبزی منڈی سے زیادہ الٹراساؤنڈ، سٹی سکین، لیبارٹری،MRI، اور دوائیوں میں لوٹا جا رہا ہیں لہٰذا سبزی کے نرخ نامے کے ساتھ ان سب کے نرخ نامے بھی مقرر کی جائے

افسوسناک خبراستغفراللہ،بیٹے کے ہاتھوں باپ قتل*کلورکوٹ/چاندنی چوک بے راہروی، بے حیائی ڈپریشن عام, بڑے چھوٹے کی قدر نہیں، ...
18/05/2025

افسوسناک خبر
استغفراللہ،بیٹے کے ہاتھوں باپ قتل*
کلورکوٹ/چاندنی چوک
بے راہروی، بے حیائی ڈپریشن عام, بڑے چھوٹے کی قدر نہیں، ایک دفعہ غلطی کر ڈالی پھر پچھتانے کے سوا موقع نہیں ملتا
دادووالا میں زمین کے تنازع پر بیٹے نے باپ کو فائرنگ کرکے قتل کردیا،
خود کو اور پوری فیملی کو زندگی بھر کا روگ لگا دیا افسوس

17/05/2025
ٹبی قیصرانی ایک اور حادثہ ٹبی قیصرانی FFC کھاد گودام کے سامنے ٹرک اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں دس سالہ ب...
15/05/2025

ٹبی قیصرانی ایک اور حادثہ
ٹبی قیصرانی FFC کھاد گودام کے سامنے ٹرک اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں دس سالہ بچہ جاں کی بازی ہار گیا دو افراد شدید زخمی😥

15/05/2025

جلووالی سانحہ
چھوٹے بچے کو بچاتے ہوئے ٹریکٹر ٹرالی اور رکشہ آمنے سامنے آ گے جس سے تینوں بھائی جان کی بازی ہار گے
سی سی ٹی وی فوٹیج

15/05/2025

اعلان نماز جنازہ
مجتبیٰ بھائی کی ساس غلام یٰسین قیصرانی کی گھر والی اللہ کو پیاری ہو گئی ہیں ان کا نماز جنازہ ٹھک 04:00 بجے ٹبی قیصرانی حاجی سعید خان والے تھلے پے ادا کیا جائے گا احباب شرکت فرما کر ثواب دارائین حاصل کریں

14/05/2025

تونسہ وسیب کا کامیاب ترین علاقائی فلڈ لائٹ کلب کرکٹ ٹورنامنٹ لتڑی شمالی کیلئے گراونڈ تیار ھے ٹیمیں اپنی تیاری کریں

14/05/2025

گرمی میں پانی کی کمی کو پورا کرنے کے لیے آپ کونسا مشروب پیتے ہیں۔

14/05/2025

کوئی ہے ہمارے ضلع تونسہ شریف کی آواز اٹھانے والا اسمبلی میں ؟؟

Address

Tibbi Qaisrani Tehsil Taunsa District Dg Khan
Tibbi Qaisrani
32030

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raheemi Production رحیمی پروڈکشن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share