Tibbi Qaisrani ٹبی قیصرانی

Tibbi Qaisrani ٹبی قیصرانی ٹبی قیصرانی اور گردونواح کی خبریں مراسلات و اشتہارات ک?

تبدیلی نام  گمشدگی کاغذات  وراثتی اشتہار عاق نامہ اعلان لاتعلقی ،اندراج تاریخ پیدائش درستگی نام کے اخبار اشتہار کیلیے را...
25/11/2025

تبدیلی نام گمشدگی کاغذات وراثتی اشتہار عاق نامہ اعلان لاتعلقی ،اندراج تاریخ پیدائش درستگی نام کے اخبار اشتہار کیلیے رابطہ کریں،
خلیل انجم قیصرانی نمائندہ روزنامہ قوم ٹبی قیصرانی وٹس ایپ,فون 03477301504, 03338919499

14/11/2025

اعلان نماز جنازہ
حاجی مولا داد لنگاہ کی اہلیہ محمد طیب لنگاہ، محمد طاہر لنگاہ کی والدہ ڈاکٹر محمد اسلم لنگاہ کی ساس بقضائے الٰہی وفات پاگئی ہیں ان کا نماز جنازہ آج اڑھائی بجے 02:30 ٹبی قیصرانی حاجی کوڑا خان لغاری والے تھلے پر ادا کیا جائے گا

02/11/2025

نتکانی خبر غم
حاجی یسین خان لعلوانی کی ہمشیرہ بقضائے الٰہی وفات پا گئی ہیں ان کا نماز جنازہ آج برور اتوار 10:30 پر بیٹ والے گھرکے نزدیک ادا کیا جائے گا

29/10/2025

تبدیلی نام گمشدگی کاغذات وراثتی اشتہار عاق نامہ اعلان لاتعلقی ،اندراج تاریخ پیدائش درستگی نام کے اخبار اشتہار کیلیے رابطہ کریں،خلیل انجم قیصرانی نمائندہ روزنامہ قوم ٹبی قیصرانی وٹس ایپ,فون 03477301504, 03338919499

28/10/2025

تبدیلی نام گمشدگی کاغذات وراثتی اشتہار عاق نامہ اعلان لاتعلقی ،اندراج تاریخ پیدائش درستگی نام کے اخبار اشتہار کیلیے رابطہ کریں،خلیل انجم قیصرانی نمائندہ روزنامہ قوم ٹبی قیصرانی وٹس ایپ,فون 03477301504, 0333891949

سینئر وائس پریزیڈنٹ پاکستان پیپلز پارٹی ضلع تونسہ شریف سید تیمور علی شاہ کی صحافیوں سے بات چیت پنجاب گورنمنٹ کی پالیسیوں...
02/10/2025

سینئر وائس پریزیڈنٹ پاکستان پیپلز پارٹی ضلع تونسہ شریف سید تیمور علی شاہ کی صحافیوں سے بات چیت پنجاب گورنمنٹ کی پالیسیوں پر تنقید عام عوام اور سرائیکی وسیب کے حقوق کی بھر پور ترجمانی

کل بعد از نماز مغرب
04/09/2025

کل بعد از نماز مغرب

16/05/2025

پریس کلب ٹبی قیصرانی کی ممبرشپ جاری ہے جو دوست پرنٹ یا ڈیجٹل میڈیا کا نمائندہ ہے اپنا کارڈ دیکھا کرممبرشپ حاصل کرسکتا ہے
دفتر تونسہ کی آواز نیوز ٹبی قیصرانی

15/05/2025

پاکستان زندہ باد نیزہ بازی نتکانی

Address

مین روڈ ٹبی قیصرانی
Tibbi Qaisrani
32100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tibbi Qaisrani ٹبی قیصرانی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share