25/09/2025
اطلاع عام
کل، اِن شاء اللہ، جمعہ کی نماز کے بعد دو بجے، حاجی آباد ہائی سکول میں ایک اہم اجلاس منعقد کیا جا رہا ہے۔ اس اجلاس کا مقصد امن و امان، غیر رسمی رواج اور علاقے کے مختلف مسائل کے حل کے لیے علاقائی سطح پر ایک کمیٹی کا قیام ہے۔
تمام معزز عوام سے پُر زور اپیل کرتا ہوں کہ وہ اس جرگے میں بھرپور شرکت کریں اور علاقے کی بہتری کے لیے اپنی قیمتی رائے اور تعاون فراہم کریں۔
شکریہ