05/02/2026
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
مولانا وحید اللہ صاحب ،قاضی برکت اللّٰہ کا بھائی ،محمود الحسن ،منصو ر اللہ ،فتح ا للّہ کا والد وفات پایا ہے مرحوم کا نماز جنازہ کل 6/2/2026 بروز جمعہ 11:00بجے جامع مسجد ملاکنڈ بالا میں ادا کی جائے گی ۔