22/10/2025
لوئر دیر ، ضلع بھر میں سبزیوں اور پھلوں کی قیمتیں عوام کی پہنچ سے باہر ہوگئیں
لوئر دیر ، ٹماٹر کی فصل کو وائرس لگنے سے پیداوار میں نمایاں کمی
لوئر دیر ، پیداوار متاثر ہونے اور افغانستان سے ترسیل بندش کے باعث ٹماٹر 350 روپے فی کلو سے تجاوز کر گیا
لوئر دیر ، انگور، انار اور پیاز کی قیمتوں میں تین گنا اضافہ ریکارڈ
لوئر دیر ، پنجاب سے اٹے کی ترسیل پر پابندی ختم ہونے کے باوجود نرخوں میں کمی نہ آ سکی
لوئر دیر ، مختلف بازاروں میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 2900 روپے تک فروخت
لوئر دیر ، شہریوں کا مطالبہ ہے کہ ضلعی انتظامیہ مہنگائی پر قابو پانے کے لیے مؤثر اقدامات کرے