OptixGrow

OptixGrow Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from OptixGrow, Near National Bank Rajana Road Toba Tek Singh, Toba Tek Singh.

Optix Grow is a leading IT services and business technology Company providing the best-quality Content Writing, Web Development, and Branding services for your growing business.

𝘿𝙞𝙜𝙞𝙩𝙖𝙡 𝙈𝙖𝙧𝙠𝙚𝙩𝙞𝙣𝙜 𝘾𝙤𝙪𝙧𝙨𝙚 👨🏻‍🎓Understanding Facebook, Instagram, Google, and Digital advertising and where are we heading...
28/10/2021

𝘿𝙞𝙜𝙞𝙩𝙖𝙡 𝙈𝙖𝙧𝙠𝙚𝙩𝙞𝙣𝙜 𝘾𝙤𝙪𝙧𝙨𝙚 👨🏻‍🎓
Understanding Facebook, Instagram, Google, and Digital advertising and where are we heading in the future?
People who are just starting into new businesses or entrepreneurs should make it mandatory for themselves to learn about how search engines and internet business have evolved over the past decade and what is their future direction? Thinking about where they are heading in the future will give you amazing value and you will think creatively about your products and online business.
If you’re Excited about Learning Digital Marketing, join us in the 2nd Batch of Digital Marketing Course at Digital Marketing Toba Tek Singh.
Limited seats are Available ⚠️
Starting Date: 01 November 2021

DIGITAL MARKETING COURSE MODULES
• Social Media Marketing
• Social Media Optimization
• Search Engine Optimization
• Adobe Photoshop
• Canva
For more Details: 03085291237
Location : Near National Bank Rajana Road Toba Tek Singh

جب میں بچہ تھا تو ہمارے ہاں ہر سال میلے لگا کرتے تھے، ایک بار میلے میں ایک جوا ہوتے دیکھا۔گیم دیکھنے میں بہت سیدھی سی تھ...
22/10/2021

جب میں بچہ تھا تو ہمارے ہاں ہر سال میلے لگا کرتے تھے، ایک بار میلے میں ایک جوا ہوتے دیکھا۔

گیم دیکھنے میں بہت سیدھی سی تھی۔

ایک آدمی کے پاس لکڑی کی سوٹی اور چھوٹا سا رسہ تھا۔ وہ رسہ کو سوٹی کے ارد گرد لپیٹ دیتا تھا، کھیلنے والے کو کرنا یہ ہوتا تھا کہ رسہ کا ایک کنارہ پکڑ کر کھینچنا تھا، رسہ ڈنڈے سے نکل جانا چاہئے تھا، اگر نکل گیا تو جیت گئے، اگر پھنس گیا تو آپکے ۱۰۰ روپے گئے۔

میں اور میرا ایک کزن کافی دیر یہ سب دیکھتے رہے، ہمیں اوپر کھڑے نظر آتا تھا کہ جو آدمی کھیل رہا ہے، وہ غلط کر رہا ہے، ارے نہیں نہیں یہ غلط جگہ سے پکڑ کے کھینچ رہے ہو، پھنس جائیگی رسی۔

لیکن ناجانے کیا ہوتا تھا، وہ بندہ رسی وہاں سے پکڑتا تھا، جہاں نکالتے ہوئے پھنس جاتی۔

اوپر سے لوگوں کو سب ٹھیک نظر آرہا ہے، لیکن کھیلنے والے کو نظر نہیں آرہا۔ عجیب صورتحال تھی۔

ہم نے سوچا یہ تو سو پتی بننے کا بہترین نسخہ ہے، بھاگے بھاگے دادی اماں کے پاس جا پہنچے، منت ترلے کر کے ۵۰، ۵۰ روپے لیے اور دوباری کھیلنے میلے میں پہنچ گئے۔

جو لوگ ہار چکے تھے، انہوں نے ہمیں بہت روکا، نہ کھیلو، ہمیں بھی وہی صحیح لگ رہا تھا جو ہم نے کیا لیکن ہم نے تمہاری بات نہیں مانی اب تم ہماری بات مانو اور نہ کھیلو۔

خیر ہم نے بھی کسی کی نہ سنی۔

اب جب ہم کھیلنے بیٹھے تو ہمارے ساتھ بھی وہی ہوا، جو پہلے کھیلنے والوں کے ساتھ ہوا، ہمیں لگے کہ ہم صحیح سرا پکڑ رہے ہیں، جبکہ اس کو کھینچنے سے رسی پھنس گئی اور ہم ہار گئے۔

اس دور میں پچاس روپے کا نقصان بہت بڑا تھا۔ خیر

اب ہم نے وہاں کھڑے ہو کے لوگوں کو سمجھانا شروع کر دیا کہ یہ دھوکا ہے، کچھ نہ کچھ ہے تم ہار جاو گے، لیکن سب کھیلتے گئے اور ہارتے گئے۔

(آج تک یہ گتھی میں سلجھا نہیں سکا کہ وہ کیا تھا، نظر بندی تھی، جادو تھا، اللہ جانے کیا تھا۔)

لیکن جو کچھ مجھے سیکھنے کو ملا وہ تھا کہ ہم میں سے ہر ایک کا ویژن الگ الگ ہو سکتا ہے، ہم خود کو ٹھیک سمجھ رہے ہوتے ہیں جبکہ ہمیں سمجھانے والا کہہ رہا ہوتا ہے بھائی نہ کرو ایسے، یہ کام کر کہ میں نے دیکھ لیا ہے، یہ ایسا نہیں ہے، یہ رستہ نہ جاو، وہ فلاں رستہ جاو، وہ صحیح رستہ ہے۔

لیکن ہمارا ویژن بلائینڈ ہو چکا ہوتا ہے، ہم نہ چاہتے ہوئے بھی وہ کام کر گزرتے ہیں جو نہیں کرنا چاہئے، اور ایک وہ بندہ جو اس راستے سے گذر چکا، اسکی نصیحت کو اگنور کر دیتے ہیں۔

میں پچھلے کچھ عرصے سے انٹرنیشنل بزنسز کو بڑے قریب سے دیکھ رہا ہوں، اتنے سٹوڈنٹس پڑھانے کے بعد، اتنے کامیاب لوگوں سے ملنے کے بعد اور اتنے ناکام لوگوں پر محنت کرنے کے بعد میرے دماغ کی گرہیں کھلتی جا رہی ہیں۔

ناکامی اور کامیابی کی گتھی ایسے سلجھ رہی ہے جیسے پرانے زمانے میں نانیاں ایک سویٹر سیتی تھیں، کام بہت مشکل ہوتا تھا لیکن تجربے سے وہ اس نہج پر پہنچتی تھیں کہ بغیر دیکھے ہاتھ چلتے جاتے تھے اور وہ خوش گپیوں میں مصروف رہتی تھیں۔

دل کرتا ہے کہ میں اتھارٹیز کے پاس جاوں اور انہیں جھنجھوڑوں، بھائی یہ نہ کرو جو کر رہے ہو، دیکھو ہم لٹ رہے ہیں، دیکھو ہمارے ساٹھ فیصد نوجوان ہیں، ان کے لیے وہ فلاں چیز اچھی ہے، پیسہ بنانا ہے تو وہ فلاں فلاں کام شروع کرو۔

آج ابتدا کروگے تو ۱۰ سال بعد تمہارے پاس ان جوان بزنس میں لوگوں کی ایک ایسی کھیپ ہوگی جو بلین ڈالرز بزنسز کے اونر ہونگے،

دیکھو یہ ڈنگ ٹپاو پالیسی نہ اپناو، دیکھو وہ فلاں بندہ ہے، اس سے استفادہ حاصل کرو۔

ہم آئی ٹی میں بہت پیچھے ہیں، ہمیں انقلابی اقدامات کرنے ہیں، جو کچھ کر رہے ہیں، صحیح ہے لیکن اس سے بڑھ کے کچھ کرنا ہے۔

اور ان نوجوانوں کو بندہ بتائے کہ کامیابی تمہارا حق ہے، تمہارا فرض ہے، تمہاری ذمہ داری ہے، پروفیشنلزم سیکھو، ایک ذمہ دار پاکستانی بنو، اپنے خاندان، ماں باپ کے لیے قابل فخر بیٹے بنو۔

پازیٹو بنو، ایک اچھے سوشل سسٹم کے لیے اپنا کردار ادا کرو۔

پیسہ نہیں ہوگا تو نہ تمہاری عزت ہوگی، نہ ہی ملک کی عزت ہوگی۔

پیسہ برا نہیں ہے، اچھا ہے۔

پیسہ نہ ہو تو جنگ نہیں ہو سکتی، پیسہ نہ ہو تو اکانومی سٹرانگ نہیں ہو سکتی۔

قریب ہے غریبی کفر تک پہنچا دے (الحدیث)

ایماندار بن جاو، بہت سکوپ ہے۔

سٹڈی کرو کہ کیسے مکڈونلڈز، پیپسی، فیس بک، امیزون بڑے برانڈز بنے۔

تمہارے پاس وقت ہے، کس بات کی جلدی مچا رکھی ہے، کیوں اوور نائٹ پیسہ چاہئے؟

زندگی کو پلان کیوں نہیں کرتے، بڑا کیوں نہیں سوچتے، ۵ سال بعد کی سوچ کر لرننگ کیوں نہیں کرتے، جاب سے کتراتے کیوں ہو، جاب کو اپنی سیڑھی کے طور پر استعمال کیوں نہیں کرتے۔

ہر اچھا جاب کرنے والا، ایک بہتر بزنس مین بن سکتا ہے، کیونکہ اس نے ٹیم ورک، اینگر منیجمنٹ، لوگوں کے ساتھ کام کرنا سیکھا ہوتا ہے۔

جب کہ ایک نیا بزنس مین ان چیزوں سے عاری ہوتا ہے۔

جاب بھی کرو تو سیکھو، سسٹم کام کیسے کرتا ہے، کمپنیز آگے کیسے بڑھتی ہے، پروڈکٹس کے آئیڈیاز کہاں سے آتے ہیں، ان کو سورس کہاں سے کیا جاتا ہے، ان کی مینیفیکچرنگ میں کن چیزوں کا خیال رکھا جاتا ہے،

ان کی مارکیٹنگ کیسے ہوتی ہے۔

سیکھو نہ بھائی،

سب کچھ تمہارے ہاتھ میں ہے۔

یوٹیوب ہے۔

گوگل ہے۔

ٹویٹر ہے۔

ریڈٹ ہے۔

جو اچھا لگتا ہے وہ کرو۔

گھومو، پھرو، اللہ کی زمین دیکھو، کائنات میں غور و فکر کرو۔

آگے کیوں نہیں بڑھتے۔

بڑا کیوں نہیں سوچتے۔

خود پر کب تک ترس کھاو گے،

ماں باپ کے پیسوں پر کب تک عیاشی کرو گے۔

تم ایک ایسے دور میں زندہ ہو جو دنیاوی طور پر planet earth کا ترقی یافتہ ترین دور ہے۔

کیا اس دور میں پیچھے رہ جانا تمہیں زیب دیتا ہے؟

کیا اس دور میں بھی کوشش نہ کرنا تمہیں زیب دیتا ہے؟

خود میں بدلاو کیوں نہیں لاتے، سوچ میں تبدیلی کیوں نہیں لاتے۔

ماضی سے چپک کر کیوں بیٹھے ہو؟

مستقبل کے لیے پریشان کیوں ہو؟

کچھ کرو بس۔

دھیرے دھیرے کرتے جاو، لیکن کرو روزانہ، مستقل مزاجی اور صبر دو ایسے فارمولاز ہیں جو میں نے ہر ایک کامیاب انسان میں دیکھیں ہین۔

یہ دو کامن characteristics ہیں دنیا کے کسی بھی کامیاب انسان کے۔

نیا ٹرائی کرو، کچھ ہٹ کے،

کیا ہوگا، کچھ بنایا وہ ٹوٹ جائیگا، پھر؟

کچھ نہیں ہوتا۔

بڑی بڑی کمپنیز اربوں روپے صرف ریسرچ پر لگاتی ہیں۔

یہ جو ہمیں فلی فنڈڈ سکالرشپ ملتی ہیں، پتہ ہے کہاں سے آتی ہین؟؟؟

یہ بڑی بڑی کمپنیز فنڈ کرتے ہیں۔

کہ یہ لو پیسہ، یہ لو روٹی کپڑا مکان۔

بدلے میں کیا کرو؟

ریسرچ کرو۔

کچھ نیا ٹرائی کرو۔

وہ تم سے کبھی یہ وعدہ نہیں لیتے تم واقعی کچھ نیا بنانے میں کامیاب ہو جاو گے۔

وہ کہتے ہیں بس کوشش کرو۔

وہ کوشش کامیاب ہو یا ناکام۔

تمہارا کام کوشش کرنا ہے۔

اگر یہ پڑھ کر آپکے بازووں کے بال کھڑے ہو گئے ہیں، تو اٹھو نہ بھائی۔

کوشش کرو صرف۔

اس ملک کو تمہاری ضرورت ہے۔

تمہیں آزادی اچھی لگتی ہے نا؟

تو آزادی کی ایک قیمت ہوتی ہے، چکاو وہ قیمت اور کامیاب ہو کر دکھاو اس ملک کو۔

تمہارے والدین نے بیس پچیس سال تمہارے بڑے ہونے کا انتظار کیا، دعائیں کیں، اپنا پیٹ کاٹ کر تمہیں کھلایا پلایا۔

بدلے میں کیا دے رہے ہو انہیں؟؟؟

سٹریس feel کر رہے ہو؟؟؟

نہ کرو۔

تمہارے ذمہ صرف محنت ہے۔

نتائج کا ذمہ دار وہ رب ہے جو کئی کلومیٹر زمیں کے اندر موجود کیڑے کو بھی رزق پہنچاتا ہے۔

اس نے کہا ہے محنت کرو۔

ایمانداری سے محنت کرو تو میں آج یہ بات لکھ کر دے رہا ہوں کہ تم کامیاب ہو کر رہو گے۔

ایک ماہ، دو ماہ، دو سال۔

لیکن یہ صرف وقت کی بات ہے، جیت تمہاری ہو گی۔

یہ موٹیویشنل بات نہیں ہے، میرا تجربہ ہے۔

میں نے درجنوں ایسے لوگوں کو دیکھا ہے جو صرف لگے رہے، بس ہار نہیں مانی۔

لوگ ہنستے رہے ان پر، یہانتک کہ میں بھی ہنسا ان میں سے کچھ لوگوں پر، لیکن وہ آج کامیاب کاروبار کے مالک ہیں۔

بس جو کرو ایمانداری سے کرنا، دل سے کرنا، اچھی نیت سے کرنا۔

ایک اچھا کام بری نیت سے کیا گیا ہو تو وہ غلط ہے۔

اگر ایک کام غلط ہو گیا لیکن تمہاری نیت اچھی تھی تو کوئی بات نہیں، ہو جاتا ہے۔

وعدہ کرو خود سے کہ ہار نہین مانو گے، پیچھے نہیں ہٹو گے۔

سیکھنا نہیں چھوڑو گے، بس آہستہ ہی سہی، آگے بڑھتے رہو گے۔۔۔

- ایم تنویر نانڈلہ

𝘿𝙞𝙜𝙞𝙩𝙖𝙡 𝙈𝙖𝙧𝙠𝙚𝙩𝙞𝙣𝙜 𝘾𝙤𝙪𝙧𝙨𝙚 👨🏻‍🎓Understanding Facebook, Instagram, Google and Digital advertising and where are we heading ...
21/10/2021

𝘿𝙞𝙜𝙞𝙩𝙖𝙡 𝙈𝙖𝙧𝙠𝙚𝙩𝙞𝙣𝙜 𝘾𝙤𝙪𝙧𝙨𝙚 👨🏻‍🎓
Understanding Facebook, Instagram, Google and Digital advertising and where are we heading in future?
People who are just starting into new business or entrepreneurs should make it mandatory for themselves to learn about how search engines and internet business have evolved over past decade and what is their future direction? Thinking about where they are heading in future will give you amazing value and you will think creatively about your products and online business.
If you’re Excited about Learning Digital Marketing, join us in 2nd Batch of Digital Marketing Course at Digital Marketing Toba Tek Singh.
Limited seats are Available ⚠️
Starting Date: 01 November,2021
DIGITAL MARKETING COURSE MAIN TOPICS
📌Traditional Marketing Vs Digital Marketing
📌Inbound & Outbound Marketing
📌Digital Marketing Cycle
📌Owned & Earned Media
📌Brand Marketing & Advertising
📌Content Marketing & Strategy
📌Running Ad Campaigns
📌Measuring Results via Analytics & Insights
📌Buyer Persona & Target Market
📌Facebook & Instagram Posting Strategies
📌Social Media Optimization
📌How you can Rank your Website on Top of the Google
📌Google SEO success factors
📌How to create Image SEO
DIGITAL MARKETING COURSE MODULES
• Social Media Marketing
• Social Media Optimization
• Search Engine Optimization
• Adobe Photoshop
• Canva
Course Duration: 2 Months
Classes (Physical mostly in evening time)
Classes Timings: Evening time
Fee: Rs.10,000/-
Registration: Drop your CV to confirm your seat
For more Details: 03085291237
Location : Near National Bank Rajana Road Toba Tek Singh

01/10/2021

Address

Near National Bank Rajana Road Toba Tek Singh
Toba Tek Singh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when OptixGrow posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to OptixGrow:

Share