ٹوبہ ٹیک سنگھ: اہم خبر
پرانی سبزی منڈی میں الیکٹرانک بسوں کا اڈا قائم کرنے کی باضابطہ منظوری دے دی گئی۔ یہ اہم قدم ایم پی اے امجد علی جاوید صاحب کی خصوصی کاوشوں کا نتیجہ ہے۔ جدید الیکٹرانک بس سروس کے آغاز پر شہریوں کو نہ صرف آرام دہ بلکہ ماحول دوست سفری سہولتیں بھی میسر آئیں گی۔
13/09/2025
ٹوبہ ٹیک سنگھ کھیکھا روڈ 349 گ ب کے قریب ٹریفک حادثہ ۔۔۔
07/09/2025
انتہائی دکھ اور افسوس کیساتھ مطلع کیا جاتا ہے این اے 106 ٹوبہ ٹیک سنگھ سے رکن قومی اسمبلی، وفاقی وزیر برائے بحری امور جنید انوار چوہدری کی والدہ محترمہ کچھ عرصہ علیل رہنے کے بعد آج انتقال کر گئی ہیں
" إِنَّالِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ " 😢
مرحومہ کی نماز جنازہ آج شام 5:30 بجے کمیٹی باغ، جھنگ روڈ، ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ادا کی جائے گی ۔
05/09/2025
سی سی ڈی پنجاب کی جانب سے اہم پیغام!❤️
20/08/2025
لاہور بورڈ
کلاس نہم میں 3 لاکھ 8 ہزار طلباء میں سے صرف 1 لاکھ 38 ہزار پاس ہو سکے۔ ✅
فیصل آباد بورڈ
سائنس گروپ کے 72 ہزار 485 میں سے 37 ہزار 293 پاس، جبکہ آرٹس گروپ کے 23 ہزار 842 میں سے 9 ہزار 698 پاس ہوئے۔ ✅
ملتان بورڈ
کل 1 لاکھ 39 ہزار 786 طلباء میں سے 69 ہزار 169 پاس ہو سکے۔ ✅
سرگودھا بورڈ
ریگولر طلباء 91 ہزار 139 میں سے 41 ہزار 176 پاس، پرائیویٹ 16 ہزار 348 میں سے 6 ہزار 112 پاس ہوئے۔ ✅
بہاولپور بورڈ
کل 1 لاکھ 5 ہزار 917 طلباء میں سے 46 ہزار 642 پاس ہوئے۔ ✅
ساہیوال بورڈ
کل 89 ہزار 339 طلباء میں سے 36 ہزار 94 پاس ہو سکے۔ ✅
ڈی جی خان بورڈ
کل 1 لاکھ 4 ہزار 248 طلباء میں سے 55 ہزار 31 پاس ہوئے۔ ✅
گوجرانوالہ بورڈ
سائنس گروپ کے 1 لاکھ 89 ہزار 150 میں سے 91 ہزار 926 پاس، جبکہ آرٹس گروپ کے 67 ہزار 495 میں سے 29 ہزار 594 پاس ہوئے۔ ✅
> *
18/08/2025
انڈیا نے سیز فائر ختم کرنے کا اعلان کر دیا
عسکری ذرائع کے مطابق بھارت نے اپنے گارنٹر سعودیہ کو مطلع کیا ہے کہ آج پیر کے دن مورخہ 18 اگست سے جنگ بندی ختم سمجھی جائے۔ اور سعودیہ نے جنگ بندی کے پاکستانی گارنٹر ترکی کو بھی مطلع کر دیا ہے۔ اس دوران بہاولپور کے سیکٹر پر بھارت نے دو سو سے زائد زمین سے زمین پر مار کرنے والے راکٹ سرحد پر منتقل کرنا شروع کر دیے ہیں۔
05/04/2024
ٹوبہ ٹیک سنگھ گھریلو جھگڑے کے بعد زہر ملی چائے پینے سے تین بچے جاں بحق ماں اور دو بچے تشویشناک حالت میں ڈی ایچ کیو میں زیر علاج ، خاتون کا شوہر سے جھگڑا ہوا تھا : پولیس
13/12/2023
ٹوبہ ٹیک سنگھ: ہیرا کالونی میں نامعلوم افراد نے 4 افراد کو قتل کردیا
ٹوبہ ٹیک سنگھ: میاں بیوی، کم سن بچی اور اس کی نانی کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا
ٹوبہ ٹیک سنگھ: مقتولین کے سر اور چھاتی پر گولیاں لگی، پولیس ترجمان
Be the first to know and let us send you an email when Public News Toba Tek Singh By Abrar Yaseen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Contact The Business
Send a message to Public News Toba Tek Singh By Abrar Yaseen: