Toba Tek singh News

  • Home
  • Toba Tek singh News

Toba Tek singh News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Toba Tek singh News, Media/News Company, .

⭐️ Get Your Rs.15,000 Coupon Bundle Now! Click here 👉 https://temu.to/k/ewvufr3r49m!Another surprise for you! Click http...
05/07/2025

⭐️ Get Your Rs.15,000 Coupon Bundle Now! Click here 👉 https://temu.to/k/ewvufr3r49m!
Another surprise for you! Click https://temu.to/k/elcfvlegxs4 to earn with me together🤝!

Temu Affiliate Program offers the opportunity for digital content creators, bloggers and publishers to monetize your content and traffic. With up to 20% commission & $10 Download reward, Affiliates can earn up to $100,000 every month!

03/07/2025

ٹوبہ ٹیک سنگھ؛ وریام روڈ پر چلتی گاڑی پر چڑھتے ہوئے خاتون گر کر جاں بحق
ٹوبہ ٹیک سنگھ؛ گاڑی کا پچھلا ٹائر خاتون کے سر کے اوپر سے گزر گیا، موقع پر ہی موت
ٹوبہ ٹیک سنگھ؛ متوفیہ بیٹا ماں کے ساتھ ضیا کالونی رشتے داروں سے ملنے آیا تھا
ٹوبہ ٹیک سنگھ؛ شبیر برادرز کی گاڑی کا ڈرائیور حادثے کے ٹوبہ ٹیک سنگھ؛ وریام روڈ پر چلتی گاڑی پر چڑھتے ہوئے خاتون گر کر جاں بحق
ٹوبہ ٹیک سنگھ؛ گاڑی کا پچھلا ٹائر خاتون کے سر کے اوپر سے گزر گیا، موقع پر ہی موت
ٹوبہ ٹیک سنگھ؛ متوفیہ بیٹا ماں کے ساتھ ضیا کالونی رشتے داروں سے ملنے آیا تھا
ٹوبہ ٹیک سنگھ؛ شبیر برادرز کی گاڑی کا ڈرائیور حادثے کے بعد موقع سے فرار
ٹوبہ ٹیک سنگھ؛ پولیس انسپکٹر محمد اکرم اور اے ایس آئی محمد علی موقع پر موجود
وریام روڈ پر افسوسناک حادثہ، چلتی گاڑی پر چڑھتے ہوئے خاتون نیچے گر گئیں! گاڑی کا ٹائر سر پر چڑھنے سے موقع پر ہی جاں بحق!
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں وریام روڈ پر واقع مائی منی دربار کے قریب افسوسناک حادثہ پیش آیا، جہاں ساٹھ سالہ سکینہ بی بی ضیا کالونی میں اپنے رشتہ داروں سے مل کر واپس جا رہی تھیں۔ جیسے ہی وہ شبیر برادرز کی چلتی گاڑی نمبر TAF-555 پر چڑھنے لگیں، ان کا پاؤں پھسلا اور وہ نیچے سڑک پر گر گئیں۔ اسی دوران گاڑی کا پچھلا ٹائر ان کے سر کے اوپر سے گزر گیا، جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گئیں۔ حادثے کے فوراً بعد ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا۔ پولیس انسپکٹر محمد اکرم اور سٹی تھانہ کے اے ایس آئی محمد علی موقع پر پہنچے اور کارروائی کا آغاز کیا۔ سکینہ بی بی کا تعلق 493 ج ب تحصیل شورکوٹ ضلع جھنگ سے تھا۔ بیٹے کے مطابق وہ والدہ کی میت اپنے گاؤں لے جانا چاہتے ہیں۔ ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر لاش کو کور کیا اور ضروری کارروائی مکمل کی

03/07/2025
کانٹا لگا گرل‘: شیفالی کی اچانک موت کے بعد بڑھتی عمر کے اثرات کو کم کرنے والے طریقہ علاج پر بحثشیفالی نے 2002 میں ’کانٹا...
03/07/2025

کانٹا لگا گرل‘: شیفالی کی اچانک موت کے بعد بڑھتی عمر کے اثرات کو کم کرنے والے طریقہ علاج پر بحث
شیفالی نے 2002 میں ’کانٹا لگا‘ گیت کے ری مکس سے شہرت حاصل کی تھی
2 جولائی 2025
سنہ 2002 میں بالی وڈ کے معروف گیت ’کانٹا لگا‘ کے ری مکس سے معروف ہونے والی ماڈل اور اداکارہ شیفالی زریوالا کی محض 42 سال کی عمر میں اچانک موت کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی ہے تاہم اس کے بار ے میں بہت سی باتیں کی جا رہی ہیں۔

اُن کی موت کی تحقیقات کرنے والے کچھ پولیس افسران نے کہا ہے کہ شیفالی بہت سی دوائیں لے رہی تھیں جس میں اینٹی ایجنگ گولیاں (بڑھتی عمر کے اثرات کو کم کرنے والی ادویات) بھی شامل تھیں اور غالباً یہ دوائیں خالی پیٹ لینے کی وجہ سے ان کا بلڈ پریشر اچانک گِر گیا۔

بی بی سی اردو کے فیچرز اور تجزیے براہ راست اپنے فون پر ہمارے واٹس ایپ چینل سے حاصل کریں۔ بی بی سی اردو واٹس ایپ چینل فالو کرنے کے لیے کلک کریں

انڈین خبر رساں ادارے ’پریس ٹرسٹ آف انڈیا‘ نے ایک پولیس افسر کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ 27 جون کی دوپہر کو شیفالی نے ایک اینٹی ایجنگ انجکشن لگوایا تھا۔

پولیس افسر نے ابتدائی تفتیش کے حوالے سے پی ٹی آئی کو بتایا کہ اِس کے بعد ’اُن کا بلڈ پریشر تیزی سے کم ہوا اور وہ کانپنے لگیں جس کے بعد اہلخانہ انھیں ہسپتال لے گئے۔‘

پاکستان میں حکومت نے گذشتہ رات پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ 15 روز کے لیے...
03/07/2025

پاکستان میں حکومت نے گذشتہ رات پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی قیمت میں آٹھ روپے 36 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 10 روپے 39 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا ہے۔

قیمتوں میں اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 266 روپے 79 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت 272 روپے 98 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے۔

اس ضمن میں جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق فوری طور پر ہو گیا ہے۔

30/08/2024

رات 04 بجے کی ہیڈلائنز | 30 اگست 2024

30/08/2024

عہدے پیارے ہوتے تو آفر قبول کر لیتا، علی محمد خان کو اڈیالہ سے کس نے آفر کی؟ خان سے ملاقات کے بعد سب بتا دیا

30/08/2024

سجاول میں بارش کا پانی گھروں میں داخل، سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں

29/08/2024

نواز شریف کی لندن واپسی۔۔۔ بانی پی ٹی آئی کا جیل سے بڑا بیان۔۔۔ وسیم بادامی کا اہم تجزیہ

19/08/2024

رات 1 بجے کی ہیڈلائنز - 20 اگست 2024

19/08/2024

محکمہ موسمیات نے سکھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Toba Tek singh News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Toba Tek singh News:

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share

l="false"> Add listing
  • Login
  • Subscribe

    We will notify you when anything happens in Columbus.