Vlogs Most Wanted

Vlogs Most Wanted Find All Vlogs and Reels here like Tech, Earning,Funny,Movie Clips, and political Videos as well

04/08/2025

کتنا عجیب لگ رہا ہے نہ ملز مالکان حکومت میں بیٹھ کر دکانداروں پہ کریک ڈاؤن کررہے ہیں اور زور ڈال رہے ہیں کہ ہم سے مہنگی چینی خرید کر عوام کو سستی بیچو۔۔۔۔
ایسا بھونڈا مذاق عوام کے ساتھ کبھی نہیں ہوا

02/08/2025

1.

📄 عقرقرحا کی کاشت اور فروخت – مکمل اردو رہنمائی

1. تعارف

عقرقرحا ایک قیمتی جڑی بوٹی ہے جو دماغی، اعصابی اور جنسی کمزوری کے علاج میں استعمال ہوتی ہے۔
اس کی کاشت وسطی پنجاب میں کامیابی سے کی جا سکتی ہے، بشرطیکہ مناسب مٹی اور موسم ہو۔

2. زمین اور موسم کی ضروریات

مٹی: ہلکی ریتلی، زرخیز اور پانی کی نکاسی والی

پی ایچ لیول: 6.5 سے 7.5

موسم: نیم گرم اور خشک

درجہ حرارت: 15°C سے 30°C

سورج کی روشنی: مکمل دھوپ

---

3. بیج کی تفصیل

بیج کی مقدار: 3 سے 4 کلوگرام فی ایکڑ

بیج کی قیمت: 2000 – 3000 روپے فی کلو

بیج کی فراہمی:

مقامی ہربل نرسری

آن لائن (Daraz.pk، OLX)

زرعی تحقیقی ادارے (نیشنل ایگریکلچرل ریسرچ سنٹر، فیصل آباد وغیرہ)

---

4. کاشت کا شیڈول

بیج بونے کا وقت: اکتوبر تا نومبر

آبپاشی: ہر 15 دن بعد، ضرورت کے مطابق

گوڈی: ہر ماہ

کٹائی: اپریل تا مئی

---

5. بیماریوں اور کیڑوں سے بچاؤ

چیونٹی اور کیڑے: نیم آئل اسپرے

جڑ سڑنے سے بچاؤ: پانی کی نکاسی بہتر بنائیں

---

6. پیداوار اور منافع

فی ایکڑ پیداوار: 300 – 400 کلوگرام (خشک جڑیں)

مارکیٹ ریٹ: 3000 – 6000 روپے فی کلو

ممکنہ آمدن: 9 لاکھ سے 24 لاکھ روپے فی ایکڑ

---

7. فروخت کے ذرائع

مقامی دوا ساز ادارے:

حکیم اجمل دواخانہ، قرشی، حمدرد

آن لائن پلیٹ فارمز:

Daraz.pk، OLX، Facebook، WhatsApp گروپس

برآمدات:

TDAP کے ذریعے سعودی عرب، دوبئی، یوکے

---

8. اضافی تجاویز

شروعات میں نرسری ماحول میں چھوٹے پیمانے پر آزمائش کریں

تجربے کے بعد بڑے پیمانے پر کاشت کی جائے

قبل از وقت خریداروں (حکیم یا دوا ساز کمپنیوں) سے رابطہ رکھیں

01/08/2025

‏تیل پاکستان کا نکلا ہے لیکن خرید ہم 30 ہزار کلومیٹر دور امریکا سے رہے ہیں
ایہہ کیہڑی سائنس اے

27/07/2025

پاکستان میں دو چیزیں بہت تیری سے اوپر جارہی ہیں
ایک سٹاک مارکیٹ
اور دوسری یونیورسٹیوں میں بھونڈی بذریعہ دورہ

27/07/2025

When you realized it???

26/07/2025

امریکہ میں جھوٹے کو لائر کہتے ہیں

سعودی میں کذاب کہتے ہیں اور پاکستان میں سینیئر تجزیہ کار کہتے ہیں

24/07/2025

دہشتگردوں نے اج اعظم ورسک میں اعلان کیا کہ ہر قسم جلسے جلوس اور احتجاج پر پابندی ہوگی ۔
دیکھا جائے تو پی ٹی آئی نے پانچ اگست کو تحریک کا اعلان کیا ہوا ہے جسکی ہلکی پھلکی تیاری بھی ہورہی ہے اسکو روکنے کے لیے حکومت اور ادارے متحرک ہوں گے اس موقع پر دہشتگردوں کی طرف یہ اعلان سامنے آنا محض اتفاق نہیں یہ بات سوچنے پہ مجبور کررہی ہے کہ یہ دہشتگرد کس کے پیدا کیے ہوئے ہیں یہ یا خود ساختہ دہشتگردی والے ہیں

24/07/2025

Amazing Movie Fiction Scene | How they killed him brutally

22/07/2025

پارلیمنٹ میں دو تہائی کے بعد سینیٹ میں بھی حکومت کو دو تہائی اکثریت حاصل ہوگئ ہے
کیا آپ کو پتہ ہے آنے والے وقت میں کیا ہونے جارہا ہے
آئیے جانتے ہیں ایک مختصر تجزیے میں

اعلیٰ سٹیک ہولڈرز اور ہینڈلرز کی جانب سے حکومتی جماعتوں کو کہا گیا کہ اسرائیل کو تسلیم کرلیا جائے اس میں کوئی برائی نہیں ہے بلکہ پاکستان کے لیے حالات بہتری کی طرف جاسکتے ہیں
جبکہ حکومت نے اس اقدام کا بوجھ اٹھانے سے عوامی ردعمل سے خوف کھاتے ہوئے معذرت کرلی ہے
یاد رہے یہ انکار یا معذرت خالصتاً عوامی ردعمل کی وجہ سے ہے ورنہ انہیں خود اسرائیل سے کوئی تکلیف نہیں ہے
اس سارے پس منظر کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ صدر کی تبدیلی کی جائے اور تمام یا اہم ترین اختیارات صدر کو منتقل کرکے یہ کام انجام دیا جائیگا

طاقت کے بل بوتے پہ یہ ساری کاروائی ڈالنے کہ تیاری ہورہی ہے ستائیسویں ترمیم کے نتیجے میں ساری تیاری مکمل کرلی جائیگی
میں آپ اور تمام عوام فقط کیڑے مکوڑے ہیں
ملک میں مکمل کرفیو کی صورتحال بننے جارہی ہے
اس ساری صورتحال میں پی ٹی آئی قیادت بھی کافی حد تک شامل ہے کچھ دانستہ طور پر اور کچھ نادانستہ طور پر

ایک بہت اہم شخصیت نومبر میں ریٹائر ہونے جارہی ہے یہ ساری منصوبہ بندی اسی سلسلے کی کڑی ہے تاکہ ریٹائرمنٹ کو طویل عرصے تک روکا جائے
ریاست جس راستے پہ چل نکلی ہے اسکا انجام بہت برا ہوگا یا اس نظام کی موت ہوگی یا ریاست پھر سے کسی بہت بڑے نقصان کی متحمل ہوسکتی ہے

واللہ علم بالصواب

03/08/2023

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

Rice pests attack.All farmers be aware of these pests in your rice crop.Use your traditional method to get rid of them.U...
02/08/2023

Rice pests attack.
All farmers be aware of these pests in your rice crop.Use your traditional method to get rid of them.Use first dose after 22-25 days of planting rice plants and second one appx.25 days after first dose

Address

Toba Tek Singh

Telephone

+923420459296

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Vlogs Most Wanted posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Vlogs Most Wanted:

Share