10/05/2026
ٹوبہ ٹیک سنگھ: نواحی گاؤں 184 گ ب میں رکنِ صوبائی اسمبلی کے ڈیرہ پر فائرنگ کے افسوسناک واقعے میں اہم پیش رفت سامنے آ گئی۔
ٹوبہ ٹیک سنگھ: فائرنگ کے واقعے میں رکنِ صوبائی اسمبلی سمیت 5 افراد زد میں آئے، جبکہ 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔
ٹوبہ ٹیک سنگھ: واقعے کے بعد علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا، جبکہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
ٹوبہ ٹیک سنگھ: قانون نافذ کرنے والے ادارے واقعے کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لے رہے ہیں اور مزید شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں۔