Scope News Tv

Scope News Tv Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Scope News Tv, News & Media Website, Punjab, Toba Tek Singh.

🔴 Scope News TV
Har khabar sab se pehle – sach, tezi aur zimmedari ke saath!
📡 Pakistan aur duniya bhar ki taza tareen khabrein
⚡ Breaking News | Viral Updates | Public Issues
🎥 Ground Reports | Exclusive Coverage
📢 Awaam ki awaaz – bina kisi dabao ke

🚨🔴 بریکنگ نیوز | SCOPE NEWS TV📍 ٹوبہ ٹیک سنگھ میں سیف سٹی منصوبہ فعال📹 شہر میں نصب 136 سیف سٹی کیمرے فعال کر دیے گئے، جب...
12/08/2026

🚨🔴 بریکنگ نیوز | SCOPE NEWS TV

📍 ٹوبہ ٹیک سنگھ میں سیف سٹی منصوبہ فعال

📹 شہر میں نصب 136 سیف سٹی کیمرے فعال کر دیے گئے، جبکہ تمام کیمروں کے ذریعے ای چالان کا آغاز بھی ہوگیا۔

🚦 ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے شہریوں کو کیمروں کی مدد سے ای چالان جاری کیے جائیں گے۔

📢 ایس ایس پی سیف سٹی رضا اللہ خان کے مطابق کیمروں کے ذریعے شہر میں ٹریفک کی نگرانی اور شہریوں کے تحفظ کو مزید مؤثر بنایا جا رہا ہے۔

🌧️🇵🇰 12 اگست کی رات سے 15 اگست تک بارشوں کی پیشگوئی

📢 محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں 12 اگست کی رات سے 15 اگست تک وقفے وقفے سے بارش، آندھی اور گرج چمک کی پیشگوئی کردی۔

🌧️ پنجاب کے مختلف علاقوں سمیت لاہور، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، نارووال، شیخوپورہ، قصور اور دیگر علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔

⚠️ موسلادھار بارش کے باعث نشیبی علاقوں میں اربن فلڈنگ جبکہ پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا ہے۔

🚨🔴 بریکنگ نیوز | SCOPE NEWS TV🌧️🇵🇰 12 اگست کی رات سے 15 اگست تک بارشوں کی پیشگوئی📢 محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی اور وس...
12/08/2026

🚨🔴 بریکنگ نیوز | SCOPE NEWS TV

🌧️🇵🇰 12 اگست کی رات سے 15 اگست تک بارشوں کی پیشگوئی

📢 محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں 12 اگست کی رات سے 15 اگست تک وقفے وقفے سے بارش، آندھی اور گرج چمک کی پیشگوئی کردی۔

🌧️ پنجاب کے مختلف علاقوں سمیت لاہور، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، نارووال، شیخوپورہ، قصور اور دیگر علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔

⚠️ موسلادھار بارش کے باعث نشیبی علاقوں میں اربن فلڈنگ جبکہ پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا ہے۔

🚨🔴 بریکنگ نیوز | SCOPE NEWS TV🇦🇪🇵🇰 یو اے ای میں پاکستانی مزدوروں کے ویزوں سے متعلق بڑی خبر📢 ذرائع کے مطابق گزشتہ تین دنو...
12/08/2026

🚨🔴 بریکنگ نیوز | SCOPE NEWS TV

🇦🇪🇵🇰 یو اے ای میں پاکستانی مزدوروں کے ویزوں سے متعلق بڑی خبر

📢 ذرائع کے مطابق گزشتہ تین دنوں کے دوران یو اے ای نے 4 ہزار سے زائد پاکستانی مزدوروں کے ویزے منسوخ کر دیے، جبکہ تقریباً 1200 ویزوں کی تجدید سے بھی انکار کیا گیا ہے۔

⚠️ ویزوں کی منسوخی اور رینیول نہ ہونے سے بڑی تعداد میں پاکستانی ورکرز متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

📌 ذرائع کے مطابق مزید تفصیلات سامنے آنا باقی ہیں۔

🇯🇵🌏 جاپان میں زلزلہ، آپریشن تھیٹر کے مناظر نے دنیا کو حیران کر دیا!

🏥 زلزلے کے دوران آپریشن میں مصروف ڈاکٹر اپنی جان بچانے کے لیے بھاگنے کے بجائے مریض کی حفاظت کے لیے اس کے اوپر ڈھال بن گئے۔

🎥 ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، جس میں شدید جھٹکوں کے باعث آپریشن تھیٹر کا سامان ہلتا اور ادھر اُدھر ہوتا دکھائی دیتا ہے، جبکہ ڈاکٹر مریض کو محفوظ رکھنے کی کوشش کرتے رہے۔

👏 اسپتال کے مطابق اس وقت چار آپریشن جاری تھے اور تمام آپریشن کامیابی سے مکمل کیے گئے۔

❤️ ڈاکٹرز کی فرض شناسی اور انسانیت نے دنیا بھر سے داد سمیٹ لی۔

🚨🔴 بریکنگ نیوز | SCOPE NEWS TV🌑☀️ آج سال 2026 کا آخری مکمل سورج گرہن ہوگا📅 12 اگست 2026: پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق ...
12/08/2026

🚨🔴 بریکنگ نیوز | SCOPE NEWS TV

🌑☀️ آج سال 2026 کا آخری مکمل سورج گرہن ہوگا

📅 12 اگست 2026: پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق سورج گرہن کا آغاز رات 8:34 بجے ہوگا، جبکہ 10:46 بجے گرہن اپنے عروج پر پہنچے گا۔

🇵🇰 اہم بات: پاکستان میں یہ سورج گرہن نظر نہیں آئے گا۔ پاکستان میں اس دوران معمول کے مطابق رات ہوگی۔

🌍 مکمل سورج گرہن دنیا کے بعض علاقوں، جبکہ جزوی گرہن کئی دیگر خطوں میں دیکھا جا سکے گا۔

📌 پاکستان میں اگلا قابلِ ذکر گرہن 28 اگست 2026 کو جزوی چاند گرہن ہوگا۔

Address

Punjab
Toba Tek Singh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Scope News Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share