
12/04/2025
ماہرین کے مطابق زمین کی اندرونی تہہ جو کہ دراصل ایک گرم بھاری مقناطیس کی مانند ہے کی رفتار سن 2010سے سست ہو چکی تھی (کچھ رپورٹس کے مطابق یہ گردش رک چکی تھی) جو کہ رواں سال یعنی 2025 میں الٹی سمت میں گھومنا شروع ہو چکی ہے۔ جس کا مطلب ہے سطح زمین پر بڑی تبدیلیاں ۔
یہی وجہ ہے کہ سمندروں کی گہرایوں میں پائی جانی والی مخلوقات ساحلوں پر نظر آرہی ہیں۔ سمندری پانیوں کے پیٹرنز میں بھی تبدیلیاں دیکھنے کو مل رہی ہیں۔
جب زمین کی اندرونی تہہ الٹی سمت میں گھومے گی تو بڑے پیمانے پر زلزلے ظہور پذیر ہونا ایک لازمی امر ہے۔
صرف یہی نہیں بلکہ جب اندرونی سطح مکمل طور الٹی سمت میں گھوم جائے گی تو یہ وہی دور شروع ہو گا جس میں سورج مغرب سے طلوع ہو گا اور احادیث کے مطابق توبہ کے دروازے بند جائیں گے۔
تو اب جب سائنس بھی یہ ثابت کر چکی ہے کہ زمین مکمل طور الٹی سمت میں گھومنے والی ہے تو کیا اب بھی سورج کے مغرب سے طلوع ہونے میں کوئی شبہ باقی ہے؟؟
کیا ابھی بھی اللّٰہ سے نہیں ڈرنا ؟؟