District Press Club Registered Toba Tek Singh

District Press Club Registered Toba Tek Singh District Press Club Registered Toba Tek Singh

بسم اللہ الرحمن الرحیمحضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر لاکھوں کڑوروں درود و سلام  دن  سوموار 04 اگست 2025 عیس...
04/08/2025

بسم اللہ الرحمن الرحیم

حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر لاکھوں کڑوروں درود و سلام

دن سوموار
04 اگست 2025 عیسوی
09 صفر المظفر 1446ھجری
20 ساون 2082 بکرمی

نوید وطن میڈیا گروپ آف نیوز پیپرز لاہور کے زیرِ اہتمام شائع ہونے والے نیوز پیپرز

"روزنامہ نوید جہاں لاہور "

"روزنامہ نوید وطن لاہور"

"روز نامہ نوائے ٹوبہ لاہور"

"روزنامہ نوید جاوید لاہور"

"روزنامہ نیشنل یوتھ لاہور"

"روزنامہ نوید حکمت لاہور

میں

ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کی شائع ہونے والی خبریں

ڈاکٹر نوید اختر غازی
چیف ایڈیٹرز نوید وطن میڈیا گروپ آف نیوز پیپرز لاہور
0315 4390970

ندیم ارشاد ملکیرا
چیف ایگزیکٹو نوید وطن میڈیا گروپ آف نیوز پیپرز لاہور
0321 5959259
0320 5959259
علی رضا بھٹی
چیف ایگزیکٹو روز نامہ نیشنل یوتھ لاہور
ایڈیٹر روز نامہ نوید حکمت لاہور
0321 4056630

میاں محمد اکرم ڈائریکٹر
نوید وطن میڈیا گروپ آف نیوز پیپرز لاہور
0333 8348348

یومِ آزادی اور میاں محمد اکرم  کا جذبہ حب الوطنیتحریر: ڈاکٹرنویداخترغازی14 اگست ہمارے قومی تاریخ کا وہ عظیم دن ہے جب لاک...
03/08/2025

یومِ آزادی اور میاں محمد اکرم کا جذبہ حب الوطنی
تحریر: ڈاکٹرنویداخترغازی

14 اگست ہمارے قومی تاریخ کا وہ عظیم دن ہے جب لاکھوں قربانیوں کے بعد پاکستان کا قیام عمل میں آیا۔ یہ دن ہمیں نہ صرف آزادی کی قدر سکھاتا ہے بلکہ اُن عظیم شخصیات کی یاد بھی دلاتا ہے جنہوں نے اپنی زندگی وطن کے لیے وقف کر دی۔ ایسے ہی قابلِ فخر شخصیت کا نام ہے میاں محمد اکرم سرپرستِ اعلیٰ ڈسٹرکٹ پریس کلب رجسٹرڈ ٹوبہ ٹیک سنگھ۔

میاں محمد اکرم نہ صرف صحافت کے میدان میں ایک باوقار اور تجربہ کار شخصیت ہیں بلکہ قومی و ملی معاملات میں بھی ان کا کردار مثالی ہے۔ یومِ آزادی کے موقع پر وہ ہر سال نہایت عقیدت اور جذبہ حب الوطنی کے ساتھ تقریبات میں شرکت کرتے ہیں اور نوجوانوں کو پاکستان سے وفاداری، اتحاد اور قربانی کا درس دیتے ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ

> "آزادی ہمیں تحفے میں نہیں ملی، یہ لاکھوں شہیدوں کے خون کا نتیجہ ہے۔ ہماری ذمہ داری ہے کہ اس وطن کی حفاظت کریں اور اس کی ترقی میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں۔"

میاں محمد اکرم نے ہمیشہ صحافتی برادری کو مثبت کردار ادا کرنے کی تلقین کی ہے، خاص طور پر 14 اگست کے موقع پر وہ صحافیوں، طلبہ اور عوام کو متحد ہو کر پاکستان کی خدمت کرنے کا پیغام دیتے ہیں۔

ان کی سرپرستی میں ڈسٹرکٹ پریس کلب رجسٹرڈ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں یومِ آزادی کے حوالے سے مختلف تقریبات، ریلیاں، اور پرچم کشائی کی تقریبات منعقد کی جاتی ہیں، جن میں شہریوں کی بڑی تعداد شریک ہوتی ہے۔

ہمیں فخر ہے کہ ہمارے شہر ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ایک ایسی قومی سوچ رکھنے والی شخصیت موجود ہے جو ہر موقع پر حب الوطنی کا عملی مظاہرہ کرتے ہیں

ٹوبہ ٹیک سنگھ کی قابل فخر بیٹی ڈاکٹر نبیلہ رحمان کو جھنگ یونیورسٹی کی قائم مقام وائس چانسلر بننے پر مبارکباد ۔ٹوبہ ٹیک س...
03/08/2025

ٹوبہ ٹیک سنگھ کی قابل فخر بیٹی ڈاکٹر نبیلہ رحمان کو جھنگ یونیورسٹی کی قائم مقام وائس چانسلر بننے پر مبارکباد ۔
ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نورپور کلاتھ ہاوس والے چوہدری عبدالرحمن نورپوری کی صاحبزادی ڈاکٹر نبیلہ رحمان ڈائریکٹر انسٹیٹیوٹ آف پنجابی اینڈ کلچرل سٹڈیز پنجاب یونیورسٹی کو پنجاب ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے یونیورسٹی آف جھنگ کا 3 ماہ کے لیے قائم مقام وائس چانسلر مقرر کیا گیا ہے ۔وہ میاں سلمان غنی ایڈووکیٹ کی کزن ہیں ۔ہم انہیں اس تقرری پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔

ڈاکٹر نوید اختر غازی چیف ایڈیٹرزعلی رضا بھٹی چیف ایگزیکٹومیاں محمد اکرم ڈائریکٹرروزنامہ نوید حکمت لاہورروزنامہ نیشنل یوت...
03/08/2025

ڈاکٹر نوید اختر غازی چیف ایڈیٹرز

علی رضا بھٹی چیف ایگزیکٹو

میاں محمد اکرم ڈائریکٹر

روزنامہ نوید حکمت لاہور

روزنامہ نیشنل یوتھ لاہور

0315 4390970
0321 4056630
0333 8348348

ڈاکٹر نوید اختر غازی چیف ایڈیٹرزندیم ارشاد ملکیرا چیف ایگزیکٹومیاں محمد اکرم ڈائریکٹرنوید وطن میڈیا گروپ آف نیوز پیپرز ل...
03/08/2025

ڈاکٹر نوید اختر غازی چیف ایڈیٹرز
ندیم ارشاد ملکیرا چیف ایگزیکٹو
میاں محمد اکرم ڈائریکٹر
نوید وطن میڈیا گروپ آف نیوز پیپرز لاہور
نوید وطن نیوز ایچ ڈی ٹی وی چینل لاہور
0321 5959259
0320 5959259
0315 4390970
0333 8348348

میاں محمد اکرم — صحافت کی دنیا کا ایک روشن نام میاں محمد اکرم ایک عظیم صحافی، معتبر مدیر، اور باوقار سماجی شخصیت کے طور ...
03/08/2025

میاں محمد اکرم — صحافت کی دنیا کا ایک روشن نام

میاں محمد اکرم ایک عظیم صحافی، معتبر مدیر، اور باوقار سماجی شخصیت کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ آپ اس وقت نیوز ڈائریکٹر کی اہم ذمہ داری نبھا رہے ہیں۔
آپ کی قیادت اور صحافتی بصیرت کا دائرہ کئی مؤقر اداروں پر محیط ہے، جن میں آپ درج ذیل اہم عہدوں پر فائز ہیں:

سرپرستِ اعلیٰ ڈسٹرکٹ پریس کلب رجسٹرڈ ٹوبہ ٹیک سنگھ ،

ڈائریکٹر ، روزنامہ نوید وطن، لاہور

ڈائریکٹر ، روزنامہ نوید جہاں، لاہور

ڈائریکٹر ، روزنامہ نوید جاوید، لاہور

ڈائریکٹر ، روزنامہ نوائے ٹوبہ، لاہور

ڈائریکٹر ، روزنامہ نیشنل یوتھ، لاہور

ڈائریکٹر ، روزنامہ نوید حکمت، لاہور

ڈائریکٹر ، نوید وطن میڈیا گروپ آف نیوز پیپرز، لاہور

ڈائریکٹر ، نوید وطن نیوز ایچ ڈی ٹی وی چینل، لاہور

آپ کی شخصیت سراپا سادگی، انکساری، دیانت داری، اور خلوص کا حسین امتزاج ہے۔ نرم لہجہ، شائستہ گفتگو، اور دوسروں کے لیے کشادہ دلی آپ کا خاصہ ہے۔ آپ کا اخلاق اور کردار اتنا مضبوط اور روشن ہے کہ ہر مخلص انسان آپ سے فطری طور پر قریب ہو جاتا ہے۔

میاں محمد اکرم نہ صرف اپنے شعبے کے ماہر ہیں بلکہ اپنی خداداد خوبیوں کی بدولت ہر دلعزیز اور مشہور و معروف شخصیت کے طور پر پہچانے جاتے ہیں۔ ان کی تحریریں بصیرت، دانش اور حق گوئی کی آئینہ دار ہوتی ہیں، اور ان کا صحافتی مؤقف ہمیشہ سچائی، عدل اور عوامی فلاح پر مبنی ہوتا ہے۔

ان کی ملنساری، شرافت اور اصول پسندی نے انہیں نہ صرف اہلِ صحافت بلکہ ہر طبقۂ فکر میں قدر و منزلت کا مقام عطا کیا ہے

🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹ڈسٹرکٹ پریس کلب رجسٹرڈ ٹوبہ ٹیک سنگھایک ایسا باوقار ، متحرک اور روشن فکر ادارہ ہے جو پرنٹ میڈیا اور الیک...
03/08/2025

🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

ڈسٹرکٹ پریس کلب رجسٹرڈ ٹوبہ ٹیک سنگھ
ایک ایسا باوقار ، متحرک اور روشن فکر ادارہ ہے جو پرنٹ میڈیا اور الیکٹرانک میڈیا سے وابستہ تجربہ کار ، سینئر اور باصلاحیت صحافیوں کے ایک ایسے گلدستے پر مشتمل ہے، جس کی ہر کلی صحافت کی خوشبو ، ذمہ داری کی مہک ، اور حق و سچ کی روشنی لیے ہوئے ہے۔
یہ ادارہ صرف صحافیوں کا مرکز نہیں بلکہ عوام کی آواز ، مظلوم کی ڈھال اور سچائی کا ترجمان ہے۔ یہاں ہر فرد اپنے قلم کی حرمت ، ضمیر کی روشنی اور آئین کی سربلندی کو اپنا مشن سمجھتا ہے۔

🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

Address

District Press Club Registered Toba Tek Singh, Jhang Road
Toba Tek Singh
36050

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Press Club Registered Toba Tek Singh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share