Umair Mani

Umair Mani Public Figure

گوجرانوالہ میں بجلی کا بل زائد آنے پہ دو بھائیوں میں جھگڑا ہو گیا بڑے بھائی نے تیز دھارآلہ سے چھوٹے بھائی عمر فاروق کو ق...
24/07/2024

گوجرانوالہ میں بجلی کا بل زائد آنے پہ دو بھائیوں میں جھگڑا ہو گیا بڑے بھائی نے تیز دھارآلہ سے چھوٹے بھائی عمر فاروق کو قتل کر دیا تفصیلات کے مطابق پرنس روڈ گرجاکھ محلہ میں مرتضی، عمرفاروق ایک ہی گھر میں رہائش پزیر تھے گزشتہ ماہ دونوں کو زیادہ بل آیا تو انہوں نے قسط کروائی اور 8 ہزار بقایا جات بن گئے اور اس ماہ جب بل آیاتو وہ 30 ہزار بن گیا دونوں بھائی محنت مزدوری کرتے تھے اور ایک دوسرے کو بل کاحصہ دینے پہ لڑائی ہوتی رہی آج بھی عمر فاروق کارخانہ سے واپس آیا تو دونوں میں بجلی کے بل کو لیکرجھڑپ ہوئی تو دونوں لڑتے ہوئے گلی میں آگئے اور مرتضی نے تیزدھارآلہ سے بھائی کو شدید زخمی کر دیا جو زیادہ خون بہہ جانے پہ دم توڑ گیاجبکہ قتل کرنے والا بڑا بھائی مرتضی فوری طور پر موقع سے فرار ہو گیا، تصویر میں31 ہزار بل کی خاطر بھائی کے ہاتھوں مارے جانے والا چھوٹا بھائی عمر فاروق اور بجلی کا بل ۔۔۔

17/07/2024
ڈبلیو ڈبلیو ای اسٹار و ہالی ووڈ اداکار جان سینا نے اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔
07/07/2024

ڈبلیو ڈبلیو ای اسٹار و ہالی ووڈ اداکار جان سینا نے اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔

Address

Toba Tek Singh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umair Mani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share