APny husband ki hu yarr

APny husband ki hu yarr محبتیں بانٹنے والے ہمیشہ محبتیں سمیٹیتے بھی ہے 💞
mujhy sport krny k ley page ko like 👍share➡️ or follow 🔔krna mat bhuley ga ☺️🥰💕
jzakallah 💖❤️💕

ہیلو گائیئییئئز😉کیا میرا یہ گناہ معافی کے لائق ہے 😌آ ج میں نے رات کے بچے ہوئے سالن(آ لوانڈے) کے سینڈوچ بنائے ہیں ۔تو پوچ...
10/08/2026

ہیلو گائیئییئئز😉کیا میرا یہ گناہ معافی کے لائق ہے 😌
آ ج میں نے رات کے بچے ہوئے سالن(آ لوانڈے) کے سینڈوچ بنائے ہیں ۔
تو پوچھنا یہ تھا کہ کیا میں بخشی جا سکتی ہوں 🤧۔
۔

شادی کے بعد جب سسرال میں پہلی دفع نمکین سویاں بنائی تو۔۔۔۔😔ہسبنڈ کو بھی کھانے کے لیے دی ۔دیکھ کر بولے یہ کیاسویاں تو میٹ...
09/08/2026

شادی کے بعد جب سسرال میں پہلی دفع نمکین سویاں بنائی تو۔۔۔۔
😔ہسبنڈ کو بھی کھانے کے لیے دی ۔دیکھ کر بولے یہ کیا
سویاں تو میٹھی رہنے دو ۔وہ بھی نمکین بنا ڈالی۔کھا تو لی لیکن انکو اتنی پسند نہیں تھی۔۔۔
امی اور میں بس کھاتے تھے۔ان کو بہت پسند آئی ۔اور اب ماشاءاللہ سے بچے بھی
🥰بہت شوق سے کھاتے ہیں۔
بچوں کو نوڈلز زیادہ پسند تھے ۔چھوٹے تھے تو نوڈلز کے کافی نقصان سنے۔تب سے بچوں کو آلو والے نوڈلز بول کے
😜کھلانے لگ گئی ۔۔
کام بھی سستا پڑتا ۔اور پیٹ بھی بھر جاتا۔اور نقصان کا
😍بھی ڈر نہیں۔۔
😂آ پ میں سے کس کس نے یہ آ لو والے نوڈلز کھائیں ہیں
اور کون کون سی ماں نے بچوں کو ایسے کچھ کھلایا ہے۔کمنٹ میں بتائیے ۔تاکہ نیو مدر کے لیے بھی اچھے
☺️اچھےآئیڈیا مل سکے۔۔۔
۔
۔

اگست کے مہینے میں اگر آپ میں سے بھی کوئی ماں میری طرح مجرم بنی ہے تو حاضری لگوا دے😌میں نے ڈریس پر گرین لییس لگا لی ہے جس...
08/08/2026

اگست کے مہینے میں اگر آپ میں سے بھی کوئی ماں میری طرح مجرم بنی ہے تو حاضری لگوا دے😌
میں نے ڈریس پر گرین لییس لگا لی ہے جس وجے سے میرا ایک نمونے نے یہ پھڈا ڈالا ہوا
ماما تو بس اپنا 14 اگست پر سوٹ بنا رہی ہے ۔ہمیں نہیں سلائی کر کے دے گی🤧😜😂
۔
۔

07/08/2026

Jumma Mubarak

اسلام علیکم سبھی دیکھ کر اگنور کرنے والے لوکاں نوں😌زرا یہ تو بتاتے جائیے میرے پیج کی وڈیو میں کوئی بیہوش کرنے والی کوئ د...
03/08/2026

اسلام علیکم سبھی دیکھ کر اگنور کرنے والے لوکاں نوں😌
زرا یہ تو بتاتے جائیے
میرے پیج کی وڈیو میں کوئی بیہوش کرنے والی کوئ دوائی ملی ہوتی 🙄
جو آ پ لوگ لایک یا پیج کو فالو نہیں کر پاتے 🤧
لازمی بتائیے گا بیہوش ہو نے سے پہلے کمنٹ کر دینا 🙈
۔
۔

Address

Toba Tek Singh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when APny husband ki hu yarr posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share