Mehro-Nisa

Mehro-Nisa Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mehro-Nisa, Digital creator, Toba Tek Singh.

عورت کو اگر نوکری میں ترقی اور بڑا عحدہ چاہئے تو اس کو ٹانگیں اٹھانا ہی پڑتی ہیں😌😌🙊
05/04/2026

عورت کو اگر نوکری میں ترقی اور بڑا عحدہ چاہئے تو اس کو ٹانگیں اٹھانا ہی پڑتی ہیں
😌😌🙊

*Jumma mubarik 🫀🥰*
03/04/2026

*Jumma mubarik 🫀🥰*

I've just reached 500 followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏...
02/04/2026

I've just reached 500 followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏🤗🎉

*جب متبادل حاصل ہوجائے تو 💔😔**ہر رشتہ اتنی آسانی سے بدل جاتا ہے ❤️‍🩹🥲**جیسے وہ کبھی تھا ہی نہیں _______💔
02/04/2026

*جب متبادل حاصل ہوجائے تو 💔😔*
*ہر رشتہ اتنی آسانی سے بدل جاتا ہے ❤️‍🩹🥲*
*جیسے وہ کبھی تھا ہی نہیں _______💔

میں نے ہر حال میں لوگوں کا دل رکھا ہے لوگ پاگل بھی بنائیں تو بن جاتی ہوں   ~🫠❤️‍🩹🤌🏻👀//-
14/03/2026

میں نے ہر حال میں لوگوں کا دل رکھا ہے
لوگ پاگل بھی بنائیں تو بن جاتی ہوں

~🫠❤️‍🩹🤌🏻👀//-

14/03/2026

سرگودھا: گورنمنٹ میاں محمد مولا بخش ہسپتال میں مبینہ رشوت کا معاملہ سامنے آگیا۔

اطلاعات کے مطابق سرکاری گائنی ہسپتال میں ڈلیوری تو مفت کی جاتی ہے، مگر زچہ و بچہ کی چھٹی کے لیے پیسے مانگے جانے کا الزام لگایا جا رہا ہے۔

بتایا جا رہا ہے کہ وارڈ سرونٹ ریحانہ کی مبینہ رشوت لینے کی ویڈیو بھی سامنے آئی ہے، جس میں رخصتی کے بدلے پیسے مانگنے کی آواز سنائی دیتی ہے۔

مقامی افراد کا کہنا ہے کہ روزانہ آنے والے مریضوں اور ان کے لواحقین کی مجبوری کا فائدہ اٹھاتے ہوئے پیسے وصول کیے جاتے ہیں۔

متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ معاملے کی شفاف تحقیقات کر کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی جائے۔

10/03/2026

Hi friends kesy ho ap sb
Kia chal raha hy ajkl
Humary gher to tyariyan shadi ki so buht busy👀✌️✨️💕🤪🤪

`مـــــزاحـــــیہ`💔😂*انترمنتر جنتر دھوم دھڑک شوم شڑک #* 😒 *پڑھ تو نہيں ليا ??* 💔 *شادی نہ ہونے کا منتر تھا*😂😮😂🤲🍁•🍁
01/03/2026

`مـــــزاحـــــیہ`💔😂

*انترمنتر جنتر دھوم دھڑک شوم شڑک #* 😒
*پڑھ تو نہيں ليا ??* 💔
*شادی نہ ہونے کا منتر تھا*😂😮😂🤲

🍁•🍁

`مـــــحبت`❤️*محبت نرم لہجوں میں  ہمیشہ سانس لیتی ہے*🤌 *ذرا سے تلخ ہوں لہجے تو الفت روٹھ جاتی ہے*🥺Mehro-Nisa
28/02/2026

`مـــــحبت`❤️

*محبت نرم لہجوں میں ہمیشہ سانس لیتی ہے*🤌
*ذرا سے تلخ ہوں لہجے تو الفت روٹھ جاتی ہے*🥺
Mehro-Nisa

💞💞*اگر سجدہ نہ ہوتا تو ہم اٌن تمام دٌکھوں میں گِھر کر مر جاتے جنہیں ہم اللّٰه کے سوا کِسی سے نہیں کہہ سکتے🥺❤️*میں نے ٹھی...
27/02/2026

💞💞

*اگر سجدہ نہ ہوتا تو ہم اٌن تمام دٌکھوں میں گِھر کر مر جاتے جنہیں ہم اللّٰه کے سوا کِسی سے نہیں کہہ سکتے🥺❤️*
میں نے ٹھیک کہا نہ؟؟؟
ضرور بتائیں

No one follow meNo one add me 😩😩😩
26/02/2026

No one follow me
No one add me
😩😩😩

*جب انسان خاموش ہو جائے تو اس کے ساتھ بہت سے گلے شکوے بھی خاموش ہو جاتے ہیں🙂*🍁💫💖💯
25/02/2026

*جب انسان خاموش ہو جائے تو اس کے ساتھ بہت سے گلے شکوے بھی خاموش ہو جاتے ہیں🙂*
🍁💫💖💯

Address

Toba Tek Singh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mehro-Nisa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share