14/05/2026
🌍🔥 عجیب جنگ تھی!
لڑا ایران 🇮🇷
مار اس رائیل 🇮🇱 نے کھائی
ہار امریکہ 🇺🇸 کی ہوئی
بر .باد امارات 🇦🇪 ہو گیا
جیت چین 🇨🇳 کی ہوئی
عزت پاکستان 🇵🇰 کو ملی
بے عزتی بھارت 🇮🇳 کی ہوئی
اور آخر میں…
پٹرول پھر پاکستان میں مہنگا ہو گیا! ⛽😂
دنیا کی سیاست بھی کبھی کبھی ایسی فلم لگتی ہے جس میں نقصان ہمیشہ عام آدمی کا ہی ہوتا ہے۔ 😅