Muhammad Qasim JUI

Muhammad Qasim JUI "

18/11/2025

قائد جمعیت بنگلہ دیش میں

18/11/2025

پاکستان اور بنگلہ دیش کے عوام کی جذبات ایک ہے۔
جو میں ڈھاکہ اور سلہٹ میں دیکھ رہا ہوں۔
🇵🇰🇧🇩

18/11/2025

ہیرا تو پھر ہیرا ہوتاہے
مولاناکو دیکھنے کیلئے روز ہر جلسہ میں لاکھوں بنگلہ دیشی اُمڈ آتے ہیں ۔ بنگلہ کی فضاوؤں میں تکبیر، اسلام زندہ باد،مولانا زندہ باد اور پاکستان زندہ باد کی صدائیں گونج رہی ہیں ۔

18/11/2025

شکریہ اہلیان بنگلہ دیش
ہمیشہ آپکی محبتوں کے ممنون و مشکور رہیں گے۔

> مولانا کی محبت میں ہر روز لاکھوں بنگلہ دیشی محبین جلسے میں مولانا کو دیکھنے کیلئے آجاتے ہیں۔> اور فضاؤں میں *مولانا زن...
18/11/2025

> مولانا کی محبت میں ہر روز لاکھوں بنگلہ دیشی محبین جلسے میں مولانا کو دیکھنے کیلئے آجاتے ہیں۔
> اور فضاؤں میں *مولانا زندہ باد* کی صدائیں گونجتی ہیں۔
*محبت بھری ولولہ اور عقیدت کے جذبے کے ساتھ بنگلہ دیشی محبین مولانا کے ساتھ جڑے ہوئے ہیں*

17/11/2025

آج دو بیوہ گان کو انکی اجڑی ہوئی دُنیا واپس مل جائیگی۔ زندگی کی امید اور یتیم بچوں کا سایہ مل جائے گا۔ گھر مکمل ہوجانے کے بعد آج اپنے گھر منقل ہوجائنگے۔ ان شاء اللہ
(مفتی فضل غفور)

جمعیت علمائے اسلام پی کے 74 کے سوشل میڈیا کوآرڈینیٹر انجینئر اسد خان نےضلع پشاور ڈیجیٹل میڈیا سیل میں اپنی شاندار کارکرد...
17/11/2025

جمعیت علمائے اسلام پی کے 74 کے سوشل میڈیا کوآرڈینیٹر انجینئر اسد خان نے
ضلع پشاور ڈیجیٹل میڈیا سیل میں اپنی شاندار کارکردگی کے اعتراف میں
مفکرِ اسلام مفتی محمودؒ کے فرزند مرکزی کوآرڈینیٹر ڈیجیٹل میڈیا انجینئر ضیاءالرحمن صاحب صوبائی جنرل سیکرٹری سنیٹر مولانا عطاء الحق درویش
اور صوبائی ڈیجیٹل میڈیا کوآرڈینیٹر حاجی صداقت خان صاحب سے
خصوصی ایوارڈ حاصل کیا۔
انجینئر اسد خان کو ان کی محنت، لگن اور پیشہ ورانہ کارکردگی پر
ایوارڈ حاصل کرنے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
انہوں نے اپنے حلقے پی کے 74 کے لیے مضبوط، فعال اور قابلِ اعتماد سوشل میڈیا کوآرڈینیٹر کے طور پر خدمات انجام دی ہیں۔

*یہ خطاب نہیں، دلوں کا غسلِ طہارت تھا*> آج یوں لگا جیسے علم خود بول رہاہو، تقویٰ چل رہاہو، اور حق اپنی آواز میں خطاب کرر...
16/11/2025

*یہ خطاب نہیں، دلوں کا غسلِ طہارت تھا*
> آج یوں لگا جیسے علم خود بول رہاہو، تقویٰ چل رہاہو، اور حق اپنی آواز میں خطاب کررہا ہو۔
> ہر شخص اپنے حصے کی روشنی لے کر اٹھا، اور سب کی کیفیت ایک ہی تھی۔
*آج ہم نے بیان نہیں سنا، ایمان کو زندہ ہوتے دیکھا ہے*
> قائدجمعیت کے الفاظ دلوں میں بجلی کی طرح اترتے ہیں۔
> بنگلہ دیش کی سرزمین نے آج ایسی روحانی فضا دیکھی کہ ہوائیں بھی ادب سے ٹھہر گئیں اور فضا تکبیر کی خوشبو سے بھر گئی۔
*اسٹیج پر قائدجمعیت کی آمد*
> نگاہوں کا سمندر اُن کی طرف لپک پڑا۔
> اُن کی گرجدار آواز نے بیداریوں کی لہر دوڑا دی۔
> اور اُن کے دل نشین جملوں نے ایمان کی آگ پھر سے روشن کر دی

@محمد قاسم گنی کوٹ 🌹🌹🌹

16/11/2025

بنگلہ دیش: قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان جامعہ اسلامیہ حلیمیہ مدہی پور منشی گنج میں درس بخاری دے رہے ہیں۔

بنگلہ دیش: قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان جامعہ اسلامیہ حلیمیہ مدہی پور منشی گنج میں درس بخاری دے رہے ہیں۔
16/11/2025

بنگلہ دیش: قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان جامعہ اسلامیہ حلیمیہ مدہی پور منشی گنج میں درس بخاری دے رہے ہیں۔

Address

Topi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Qasim JUI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share