Maini Press Entertainment

Maini Press Entertainment You will find Funny Videos here

اختیار ولی نوشہرہ میں ایک اپنا سیٹ نہیں جیت سکتا۔۔۔ اور وہ گلگت بلتستان کے الیکشن کی نگرانی کے لیے پہنچ گیا۔ ٹیکنالوجیاں...
01/06/2026

اختیار ولی نوشہرہ میں ایک اپنا سیٹ نہیں جیت سکتا۔۔۔ اور وہ گلگت بلتستان کے الیکشن کی نگرانی کے لیے پہنچ گیا۔ ٹیکنالوجیاں 😁

06/05/2026

چارسدہ وائنز کے پشتو ڈراموں کے مشہور کردار ‘گل مکئی (اصل نام: صوفیان) طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ وہ گزشتہ چند دنوں سے شدید علیل تھے۔ ان کی نمازِ جنازہ آج رات 8 بجے چارسدہ میں ادا کی جائے گی...see more

05/05/2026

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی چارسدہ پہنچے اور فائرنگ کے افسوسناک واقعے میں شہید ہونے والے ممتاز عالم دین مولانا محمد ادریس کے نماز جنازہ کے موقع پر شریک رہے۔

وزیر اعلیٰ نے مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی اور لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔

وزیر اعلیٰ نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی اور پولیس حکام کو ہدایت کی کہ واقعے کی جامع رپورٹ فوری طور پر پیش کی جائے۔

مولانا محمد ادریس کی شہادت نہایت افسوسناک ہے اور اس دکھ کی گھڑی میں صوبائی حکومت اور پوری قوم متاثرہ خاندان کے ساتھ کھڑی ہے۔

وزیر اعلیٰ نے کہا کہ شہادت کی خبر سن کر دل انتہائی افسردہ ہوا۔ انہوں نے شہید کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔

مولانا محمد ادریس جیسے جید عالم دین کا نقصان صرف پاکستان کا نہیں بلکہ پوری امتِ مسلمہ کا مشترکہ نقصان ہے۔ ان کی دینی، علمی اور اصلاحی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی اور آنے والی نسلوں کے لیے مشعلِ راہ رہیں گی۔

وزیر اعلیٰ نے واقعے میں زخمی ہونے والے پولیس اہلکاروں کو فوری اور بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت بھی کی۔

05/05/2026
05/05/2026

چارسدہ میں بڑا جنازہ 🚨
ہزاروں افراد شریک ۔۔ شیخ محمد ادریس کو الوداع 😢
نماز جنازہ میں عوام کا سمندر ۔۔ ہر آنکھ اشکبار

Address

Maini
Topi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maini Press Entertainment posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share