Muhammad jamal

Muhammad jamal Follow me Liks comment & share

07/06/2024
04/04/2024

اس مہینے کے گزرنے کی رفتار کو دیکھ کر لگتا ہے کہ وقت تیزی سے نہیں گزر رہا بلکہ ہم اس دنیا سے تیزی سے گزر رہے ہیں۔

04/04/2024

رَبِّ لَا تَذَرْنِیْ فَرْدًا وَّاَنْتَ خَیْرُ الْوٰرِثِیْنَ: «پروردگار! مجھے اکیلا نہ چھوڑ، اور یقینا تو ہی بہترین وارث ہے۔»

31/03/2024

‏حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ،

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :

’’ جس نے روزے کی حالت میں بھول کر کچھ کھا لیا ، اسے چاہیے کہ اپنا روزہ پورا کرے ، اسے اللہ نے کھلایا اور پلایا ہے ۔‘‘

(سنن ابن ماجہ : 1673)

31/03/2024

رسول اللہﷺ نے فرمایا شب قدر کو رمضان کے آخری عشرہ کی طاق راتوں میں ڈھونڈو۔

(صحیح البخاری: 2017)

31/03/2024

‏شعور کا پہلا درجہ خاموش رہنے کی عادت، دوسرا درجہ بد تمیزی کا جواب نہ دینا اور تیسرا درجہ بد اخلاقی کا جواب اخلاق سے دینا ہے۔

‏جو مرد عورت سے فرشتہ بننے کی توقع رکھتا ہے، اسے چاہیے کہ وہ اس کے لیے جنت بنائے، کیونکہ فرشتے جہنم میں نہیں رہتے۔"❤️🌹🍁😊
30/03/2024

‏جو مرد عورت سے فرشتہ بننے کی توقع رکھتا ہے، اسے چاہیے کہ وہ اس کے لیے جنت بنائے، کیونکہ فرشتے جہنم میں نہیں رہتے۔"❤️🌹🍁😊

30/03/2024

اللہ تعالی نے مال چھپا چھپا کر رکھنے کے لئے نہیں دیا۔

القرآن الکریم:
اور ان کے مال میں مانگنے والوں کا اور سوال سے بچنے والوں کا حق تھا ۔
(سورہ ذاریات، آیت 19)

30/03/2024

‏ہر کوئی پھنسا ہے یہاں وقت کی زنجیروں میں
ہر کوئی ہنستا ہے یہاں" فقط تصویروں میں _!!🖤

30/03/2024

ہر اُس شخص سے دوستی کرنـے میـں
پہل کرو جس میں آپ کو سچـائی اور
خلوص نظر آ جائے

30/03/2024

صرف ہاتھوں کو نہ دیکھو کبھی آنکھیں بھی پڑھو
کچھ سوالی بڑے خودار ہوا کرتے ہیں

محسن نقوی

30/03/2024

‏امیری غریبی خدا نہیں ریاست پیدا کرتی ہیں!

کارل مارکس

ہر اس شخص کے قریب رہیں جو آپ کی خوشی کا باعث ہے، تاکہ آپ محسوس کریں کہ آپ ابھی تک زندہ ہیں۔“-
30/03/2024

ہر اس شخص کے قریب رہیں جو آپ کی خوشی کا باعث ہے، تاکہ آپ محسوس کریں کہ آپ ابھی تک زندہ ہیں۔“-

22/01/2024

بجلی 17 روپے فی یونٹ سے بڑھا کر 65 روپے فی یونٹ تک لے جانیوالے اب عوام کو بجلی فری دینے کے خواب دکھا کر ووٹ مانگ رہے ہیں ، بھئی کیسے کر لیتے ہو یار !!

بےشک
18/01/2024

بےشک

16/01/2024

دیوار پر لکھ لو
الیکشن سے نہ تم بدلوگے نہ تمھاری تقدیر کیونکہ تم زندہ باد اور مردہ باد کیلئے پیدا ہوئے ہو تم صرف ڈبل ڈور گاڑیوں کے آگے پیچھے ناچنے ' پھولوں کے پتے نچاور کرنے اور کمبوں دیواروں پر جھنڈے لگانے کیلئے تو زندہ ہو اس سے زیادہ تمھاری کوئی اوقات نہیں.... ان مداریوں کو سمجھنے کیلئے جو شعور چاہیے وہ اگر تمھارے پاس ہوتی تو آج تمہاری یہ حالت نہ ہوتی تمھارے ہاتھ ان مداریوں کو سلوٹ کرنے کیلئے تو ہیں جب تک یہ ہاتھ انکے گریبانوں تک نہیں پہنچیں گے تب تک........یہ وڈیرے' نواب' خان'چودھری اور ایکس وائی زیڈ تمہیں ٹشو پیپر کی طرح استعمال کرتے رہیں گے 😭😭

16/01/2024

‏پُر سکون وہ ہے

جس کو کم یا زیادہ کی فکر نہیں.
🌹❤️🌹❤️🌹❤️🌹❤️🌹❤️🌹❤️🌹

16/01/2024

پاکستان کے بچنے کی دو ہی صورتیں ممکن ہیں یا تو لوٹنے والوں کو ترس آ جائے، یا لٹنے والوں کو عقل آ جائے...!

Address

Tordher

Telephone

+923151995700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad jamal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad jamal:

Share