Abdullah Torwarsak عبداللہ تورورسک

Abdullah Torwarsak عبداللہ تورورسک تورورسک مارٹ تہ پخیرراغلٸ
مین بازار تورورسک،
نزد یو بی ایل بینک
عبداللہ اینڈ برادرز
رابطہ نمبر....0333.3444940

27/06/2024

دہ غم خبر
دہ موسی خیلو دہ محلی دہ مقدر باچہ ترہ
مسین ماما بقضاۓ الھی وفات شویدے نازہ بہ ٸی نن
2.30پشی شاہ بنڑ کی ادا کی ادا کیگی

27/06/2024

مولانا صاحب پختون خواہ میں اپریشن کے دوران پشتون عورتوں کا ذکر کرتے ہوئے ابدیدہ ہوگئے 😭

26/06/2024

ہر چاتہ وخت ورکول دہ وخت ضیاع کی رازی
جوند دہ ہغوی دہ پارہ اوکڑہ چی ستا پہ ہرہ خندہ خوشحالیگی 🫶🫶

آٹھ کروڑ کی لگژری گاڑی میں سفر کرنے والا یہ رنگ برنگا نمونہ 60 ہزار روپے کا میک اپ کرتاہے، 5 لاکھ زنانہ ٹائپ کا ڈرس، 50 ...
26/06/2024

آٹھ کروڑ کی لگژری گاڑی میں سفر کرنے والا یہ رنگ برنگا نمونہ 60 ہزار روپے کا میک اپ کرتاہے، 5 لاکھ زنانہ ٹائپ کا ڈرس، 50 ہزار کا جوتا اور 14 لاکھ کی گھڑی پہنتے ہیں۔
جاہل عوام اسکی راہ میں ریڈ کارپٹ بچھاتے ہیں، وہ سر جھٹک کر، کندھے اچکاتے ہوئے 20 لاکھ کے سجے ہوئے اسٹیج پہ آتا ہے۔

اس کے سامنے بھوکوں اور ننگوں کا ایک ہجوم جمع ہوجاتاہے۔ جب ہجوم کی نظر اس شخص پہ پڑتی ہے، تو وہ بآواز بلند نعرہ تکبیر، نعرہ رسالت بلند کرتے ہیں۔ وہ شف شف کی آٹھ دس پھونکیں ہجوم کی طرف اچھالتا ہے اور بدلے میں 15لاکھ کا نذرانہ وصول کرتا ہے۔

مرید اور نامراد سب آپس میں سرگوشیاں کرتے ہیں پیر صاحب کا دیدار ہوگیا، اب ہماری بگڑی بن جائیگی۔ لیکن حقیقت میں ان لوگوں کی بگڑی بنے یا نہ بنے، پیر صاحب کی تو بن جاتی ہے۔ جب تک جاہل زندہ ہیں یہ کاروبار چلتا رہےگا۔
Iqrar Ul Hassan

‏جب پاکستان کا نام و نشان بھی نہیں تھا ہم تب سے یہاں موجود ہیں۔  اور جن لوگوں کو ہم سے مسئلہ ہے ہمارے وجود سے مسئلہ ہے و...
26/06/2024

‏جب پاکستان کا نام و نشان بھی نہیں تھا ہم تب سے یہاں موجود ہیں۔ اور جن لوگوں کو ہم سے مسئلہ ہے ہمارے وجود سے مسئلہ ہے وہ اپنی بوریاں بستر باند کر ہمارے وسائل پر قبضہ چھوڑ کر چلےجائیں۔
اس سرزمین کا ہر ایک زرہ, پہاڑ, دریا ہمارے اجداد کی قربانیوں کا گواہی دیتا ہے.
ہم اُس وقت بھی اپنی دفاع کر رہے تھے جس وقت آپ انگریزوں کی ٹٹیاں صاف کر رہے تھے۔اور ہم آج بھی اپنا دفاع کر سکتے ہیں.

26/06/2024

دولت ایک جَھٹکے میں💵
اور خوبصورتی ایک بیماری میں فَنا ہو جاتی ہے☠
اِس لیے اِن دونوں چیزوں پر کبھی تکبّر نہ کریں۔🙏🏻

د غم خبر😭😭 د کوھی کلی شاہ زادہ استاذ صاحب ورندار او د مولانا رحمن غنی او ساجد صاحب والدہ صاحبہ وفات شویدہ، نن مازیگر پہ ...
26/06/2024

د غم خبر😭😭
د کوھی کلی شاہ زادہ استاذ صاحب ورندار او د مولانا رحمن غنی او ساجد صاحب والدہ صاحبہ وفات شویدہ،
نن مازیگر پہ 7بجی بہ ٸی جنازہ وی،
اللہ دی مغفرت نصیب کڑی🙏
جنازگاہ کوھے کلے 26/06/2024بروزبدھ

26/06/2024

‏حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ اپنی بیٹی سے کہتے ہیں بیٹی پانی لاؤ وقت کے امیر نے تین دفعہ بیٹی کو آواز دی کہ پانی لاو لیکن بیٹی پانی لانے نہیں اٹھی بیوی پانی لے کے ائی کہنے لگے یہ پیالہ لے لیں تو حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ ناراض ہو گئے کہنے لگے جسے پانی لانے کو کہا تھا وہ کیوں نہیں لائی تو کیوں ائی ہے کیا میری بچی نافرمان ہو گئی ہے تو بیوی کہنے لگی اس کا کرتہ پھٹ گیا ہے دوسرا کرتا پاس نہیں ہے اس کے وجود کا کچھ حصہ اس کرتے کی وجہ سے نظر ارہا ہے بیچاری اندر بیٹھ کے سی رہی ہے میں ائی ہوں حضرت عمر بن عبدالعزیز سے زوجہ کہنے لگی جب سے اپ امیر المومنین بنے ہیں ہمارے فاقے چلتے ہیں غربتیں ہیں بیٹیاں تو سب کی پیاری ہوتی ہیں اور اگر بیٹی کے لیے جوڑا نہ ہو تو پھر بیٹی باہر کیسے آئے حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ اٹھے صحن میں رونے لگے کہنے لگے مولا شکر ہے عمر کے گھر میں حکومت تو آئی ہے پر دولت نہیں آئی اللہ شکر ہے عمر کے گھر میں حرام کا مال نہیں آیا یہ ہمارے حکمران تھے یہ ہمارے لیڈر تھے اور یہی چراغ جلے گا تو روشنی ہوگی۔

25/06/2024

18 ذالحجہ یوم شہادت عثمان غنی رضی اللہ عنہ

25/06/2024
25/06/2024

مونگ پخپلہ خاورہ کی جوندون غواڑو،
امن غواڑو مونگ حق دہ پختون غواڑو💔💔

25/06/2024

قبائلی علاقوں میں ملٹری آپریشن "عزم استحکام"
کی بجائے تعلیمی آپریشن"عزم عالیشان" کی آشد ضرورت ہے

24/06/2024

دہ عزم استحکام اپریشن پہ میٹینگ کی خو علی امین داسی ناست دے،
لکہ چی نہ یی بریت وی او نہ زلفی،

‏سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر سے چار لاکھ سیاحوں نے عید کی چھٹیوں میں خیبرپختونخواہ کا رخ کیا اور چھٹیاں گزار کر...
24/06/2024

‏سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر سے چار لاکھ سیاحوں نے عید کی چھٹیوں میں خیبرپختونخواہ کا رخ کیا اور چھٹیاں گزار کر صحیح سلامت اپنے گھروں کو واپس چلے گئے، سوال یہ ہے کہ جس صوبے میں چار لاکھ سیاح بحفاظت آئے اور چلے گئے وہاں آپ کون سی دہشتگردی کے خلاف آپریشن کرنے لگے ہیں؟؟ سب دوستوں سے گزارش ہے سوشل میڈیا پر آپنا اور دلیرانہ آواز بلند کرے

بات صرف ہماری سمجھ کی ہے۔۔۔😔کئی گھنٹے ٹریفک میں ذلیل و خوار ہو کر اپنی اور اپنے پیاروں کی زندگیوں کا رسک لیکر لاکھوں کی ...
24/06/2024

بات صرف ہماری سمجھ کی ہے۔۔۔😔

کئی گھنٹے ٹریفک میں ذلیل و خوار ہو کر
اپنی اور اپنے پیاروں کی زندگیوں کا رسک لیکر
لاکھوں کی گاڑی میں ہزاروں روپے کا پٹرول ڈلوا کر
اس مقام پہ گرمی سے بھاگ کر چند گھنٹے گزارنے جاتے ہیں
مگر چند سو کے کوئی چند درخت نہیں لگائے گا کہ اپنے ہی گھر میں سکھ کا سانس مل جائے گا

ویسے اتنی ٹریفک میں خوار ہونے سے بہتر ہے اپنے اپنے علاقے میں پودے لگانا شروع کر دیں۔ تھوڑا نہیں پورا سوچئیے

24/06/2024

اگر آپ جوانی میں غربت اور بے روزگاری کے شکار ہیں قرضوں تلے تب چکے ہیں تو اپنے حالات ہر کسی کے ساتھ شریک مت کیا کریں یقین مانیں لوگوں کی نظروں سے گرجاو گے اگر آپ کسی امید کی خاطر خدا کے بندوں کو اپنے حالات بیان کروگے تو ہر کسی کے ساتھ احساس نہیں ہوتا کہ وہ آپ کی لاچاری پر درد مند ہوجائے کوشش کریں خاموشی کے ساتھ کوئی راستہ تلاش لیا کریں مشکل حالات سے نکلنے کے لئے ہجرت کرلیں اپنے خرچ کو آمدن سے کم کرلیں جو کام ملتا ہو اس کو شروع کرلیں اور اس سے بہتر آمدن والا کام ڈھونڈ لیں ہمت سے کام لیں حوصلہ مت ہاریں خدا کی طرف متوجہ ہوجائیں اللہ تعالی تمام مشکلات آسان فرمالے گا
عبداللہ تورورسک

‏ایک تندور والا  تھا جو 5 روپے میں روٹی بیچتا تھا  اسے روٹی کی قیمت میں اضافہ کرنا تھا لیکن بادشاہ کی اجازت کے بغیر کوئی...
23/06/2024

‏ایک تندور والا تھا جو 5 روپے میں روٹی بیچتا تھا اسے روٹی کی قیمت میں اضافہ کرنا تھا لیکن بادشاہ کی اجازت کے بغیر کوئی اس کی قیمت نہیں بڑھا سکتا تھا۔ تو وہ بادشاہ کے پاس گیا اور کہنے لگا بادشاہ سلامت مجھے روٹی کے 10 روپے کرنے ہیں۔

بادشاہ نے کہا کہ 30 کی کر دو________ تندوری نے کہا بادشاہ سلامت اس سے شور مچے گا________

بادشاہ نے کہا اس کی فکر نہ کرو_____________

میرے بادشاہ ہونے کا کیا فائدہ۔تم اپنا منافع دیکھو اور روٹی 30 روپے کی کر دو___________

اگلے دن اس نے روٹی کی قیمت 30 روپے کر دی، شہر میں کہرام مچ گیا لوگ بادشاہ کے پاس پہنچے اور شکایت کی کہ تندور والا ظلم کر رہا ہے 30 روپے کی روٹی بیچ رہا ہے ۔

بادشاہ نے اپنے سپاہیوں سے کہا کہ میرے دربار میں تندوری کو پیش کرو ،وہ جیسے ہی دربار میں پیش ہوا بادشاہ نے غصے سے کہا، تم نے مجھ سے پوچھے بغیر قیمت کیسے بڑھا دی؟

یہ رعایا میری ہے، لوگوں کو بھوکا مارنا چاہتے ہو۔ بادشاہ نے تندوری کو حکم دیا کہ تم کل سے آدھی قیمت پر روٹی بیچو گے ورنہ تمہارا سر قلم کر دیا جائے گا،

بادشاہ کا حکم سن کر عوام نے اونچی آواز میں کہا....بادشاہ سلامت زندہ باد_________ اگلے دن سے 30 کے بجائے روٹی 15 میں بکنے لگی________

عوام خوش، تندوری خوش
بادشاہ بھی خوش____😅

اب۔ سوچ کر بتائیں
وہ کون سے ملک کی عوام تھی 🤔

Address

Torwarsak

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923333444940

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdullah Torwarsak عبداللہ تورورسک posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share